ڈاکٹرصدیق اللہ وزیرکونامعلوم افراد نےاغواکےبعدبےدردی سےقتل کر دیا، افغان صوبہ پکتیکامیں ڈاکٹرکوتین روزقبل اغوا کیاتھا،

میرانشاہ ( دی خیبر ٹائمز رپورٹ ) شمالی وزیرستان کے پاک افغان سرحد کے قریب برمل کے علاقے میں ڈاکٹر صدیق اللہ وزیر کو نامعلوم افراد نے اغوا کے بعد بے دردی سے قتل کر دیا ۔ سرحد پار سے مزید پڑھیں

آبِ زم زم کا سراغ لگانے والوں کو منہ کی کھانی پڑی

عالمی تحقیقی ادارے آبِ زم زم اور اس کے کنویں کی پُر اسراریت اور قدرتی ٹیکنالوجی کی تہہ تک پہنچنے میں ناکام ھو کر رہ گئے۔۔۔ مزید نئے روشن پہلوؤں کے انکشافات سامنے آ گئے۔۔۔ تفصیلات کے مطابق آبِ زم مزید پڑھیں

سعودی عرب کے بارے میں ایسی معلومات جو آپ نے ابھی تک نہیں پڑھی یا سُنی ھوں گی !

1-: یہاں پانی مہنگا اور تیل سستا هے۔۔۔2-: یہاں کے راستوں کی معلومات مردوں سے زیادہ عورتوں کو هیں اور یہاں پر مکمل خریداری عورتیں ھی کرتی هیں مگر پردے میں رہ کر۔۔۔3-: یہاں کی آبادی 4 کروڑ هے اور مزید پڑھیں

مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا معاوضہ کم کر دیا گیا ہے

پرتگال کے مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور ان کے فٹبال کلب جووینٹس کے کوچ ماریزیو سری اپنے دیگر ساتھیوں سمیت کورونا وائرس کے بحران کے دوران 9 ملین یوروز (10 کروڑ ڈالرز) کا معاوضہ چھوڑنے پر تیار ہو گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

غریب پاکستانی خاندانوں میں کھانا تقسیم کروں گا…

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے اعلان کیا ہے کہ ‘وہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے مالی مشکلات کا شکار 10 ہزار پاکستانی خاندانوں میں کھانے پینے کی اشیا تقسیم کریں گے۔’ انہوں نے اپنے ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکاؤنٹس پر لکھا مزید پڑھیں

امریکہ نے پہلی بار کسی نان اسٹیک ہولڈرز کو ایک قوت کے طور پر تسلیم کردیا

خیبر ٹائمز سپیشل رپورٹ ۔ ۔ ۔ چار دہایئوں کے جنگوں سے چورافغانستان میں مستقل قیام امن کیلئے کوششیں جاری ہیں، امریکہ نے پہلی بار کسی نان اسٹیک ہولڈرز کو ایک قوت کے طور پر تسلیم کردیا، لیکن انٹرا افغان مزید پڑھیں