بنوں میں واپڈا پیسکو کا چوری شدہ سرکاری سامان برآمد، ملزمان کو گرفتار کرلیا،

بنوں ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) ڈی پی او بنوں یاسر آفریدی کو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی، کہ بھاری مقدار میں واپڈا پیسکو کا سرکاری سامان پرائیوٹ ٹرک کے ذریعے لاہور اسمگل کیا جارہا ہے، اطلاع کو مصدقہ مزید پڑھیں

پاک افغان بارڈر غلام خان پر2 ماہ سے پھنسے ہوئےٹرانسپورٹرز شدید مشکلات سے دوچار، انتظامیہ لاتعلق، نورعلی خان

شمالی وزیرستان ( دی خیبر ٹائمز خصوصی رپورٹ ) شمالی وزیرستان کے پاک افغان غلام خان بارڈر پر 120 سے زائد ٹرانسپورٹرز، کلینرز اور ڈرائیورز گذشتہ دو ماہ سے پھنسے ہوئے ہیں، حاجی نورعلی صدر وزیرستان ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے مزید پڑھیں

پاک افغان طورخم سرحد کو تجارتی سرگرمیوں اور امد و رفت کیلئے بحال کردیاگیا

خیبر ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کے پیش نظر پاک افغان حکام نے طورخم بارڈر کو آمد و رفت اور تجاری سرگرمیوں کیلئے بند کردیا گیا تھا، جسے وقتاً فوقتاً افغان حکومت کی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت کا بڑا فیصلہ، پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ

پشاور(خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) عوامی سہولت کی خاطر پیر سے تمام پبلک ٹرانسپورٹ ایس او پیز کے تحت کھولنے کا فیصلہ، مشیر اطلاعات اجمل وزیر نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پبلک ٹرانسپورٹ کو ایس او پیز کے مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ کے رجسٹرار کی درخواست پر وکیلوں کے کورونا ٹیسٹ فری

پشاور(دی خیبر ٹائمز پولیٹکل ڈیسک) بار کونسل کی درخواست پر محکمہ صحت نے پشاور میں وکلاءکے لئے کورونا کا تشخیصی ٹیسٹ مفت کردیا ہے اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر پشاور اور پولیس سروسز ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کو فیصلے مزید پڑھیں

ایس او پیز پر عدم عملدرآمد کی صورت میں چند دکانوں کے بجائے پوری مارکیٹ سیل کرنے کا فیصلہ

پشاور(دی خیبر ٹائمز پولیٹکل ڈیسک) صوبائی ٹاسک فورس برائے انسداد کورونا کا ایک اہم اجلاس وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی زیر صدارت وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ پشاور میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبے میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال ، سمارٹ لاک مزید پڑھیں