گورنرخیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے محمد اعظم خان کی بطور نگران وزیراعلٰی خیبرپختونخواہ تعیناتی کا اعلامیہ جاری کردیا. گورنر خیبرپختونخواہ نے آج صبح سویرے ہی اعظم خان کی بطور نگران وزیراعلٰی تعیناتی کے اعلامیہ پر دستخط کر دئے،صوبائی حکومت کے مزید پڑھیں