پشاور میں کپڑے کے بازار کھولنے کا فیصلہ اگلے ہفتے ہوگا

پشاور(دی خیبر ٹائمز نیوز ڈیسک)پشاور کے کپڑے کے بازاروں کو کھولنے کا فیصلہ ایس او پیز کے تحت آئندہ ہفتے کردیا جائے گا۔ شاہین بازار ، جھنڈا بازار ،مینا بازار سمیت مختلف بازاروں کے تاجروں ، کام کرنے والے ملازمین مزید پڑھیں

وزیر مملکت زرتاج گل وزیر کا بلوچ لیویز لائنز کا دورہ

ڈیرہ غازی خان (دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک )وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر نے بلوچ لیویز لائنز کا دورہ کیا۔ وزیرمملکت نے ڈی سی طاہر فاروق اور پی اے سید موسی رضا سے ملاقات کی۔ وزیر مملکت مزید پڑھیں

ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز 7993 تک پہنچ گئے

پشاور(دی خیبر ٹائمز نیوز ڈیسک)ملک میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ اپریشن سنٹر کی حالیہ رپورٹ کے مطابق کورونا کیسز کی تعداد7993 ہو گئی ہے ۔جبکہ کورونا وائرس ایکٹو کیسز کی تعداد بھی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں کورونا سے ایک ہی دن میں ریکارڈ 10 اموات، 62 نئے کیسز رپورٹ

پشاور(خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک)خیبر پختونخوا سے رپورٹ ہونے والے نئے کورونا کیسز میں 28 مریض صوبائی دارالحکومت پشاور سے ہیں۔ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 10 مریض جان کی بازی ہار گئے۔ 10 نے کورونا کو شکست دے دی۔صوبے میں مزید پڑھیں

دبئی سے آنے والے 189 مسافر دوران پور کے قرنطینہ مرکز منتقل

پشاور (دی خیبر ٹائمز نیوز ڈیسک) دبئی سے آنے والے 189 مسافروں کوپشاور کے علاقے دوران پور میں قائم قرنطینہ مرکز میں ٹھہرادیا گیا ہے ۔ان میں 5 خواتین بھی شامل ہیں۔ قرنطینہ میں رکھے گئے مسافروں کا تعلق خیبر مزید پڑھیں

امریکہ میں سافٹ ڈرنکس اور اشیا خوردونوش تیار کرنے والی فیکٹریوں کو مشکلات کا سامنا

پشاور(دی خیبر ٹائمز انٹرنیشنل ڈیسک )امریکہ میں کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس کی پیداوار کم ہو رہی ہے جس کی وجہ سے بیئر سوڈا ،گیس ملے پانی اور خوراک کی اشیا تیار کرنے والی فیکٹریوں کی مشکلات بڑھ گئی ہیں ۔پیداوار مزید پڑھیں

پاک افغان بارڈر بندش ،پاکستانی اور افغان قبائل کا احتجاجی دھرنا

جنوبی وزیرستان (دی خیبر ٹائمز ڈسٹرک ڈیسک)پاک افغان بارڈر بندش کے خلاف صدر مقام وانا ایف سی کیمپ کے سامنے احمدزئی وزیرقبائل،واناسیاسی اتحاد سمیت بارڈر اس پار آباد پاکستانی اور افغانی قبائل کا احتجاجی دھرنا،حکومت سے فوری طورپرانگورآڈہ گیٹ کو مزید پڑھیں