چارسدہ پولیس پولیس کی کامیاب کاروائی، منشیات سمگلر گرفتار 5 کلوچرس اور ایک کلو گرام ہیروئن برآمد

چارسدہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک) ڈی پی اوچارسدہ عرفان اللہ خان کی ہدایت پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد، کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری۔ایس ایچ او تھانہ تنگی مسعود خان کو خفیہ اطلاع ملی مزید پڑھیں

اجمل وزیر کس طرح اور کن طریقوں سے ایوان تک پہنچ گیاہے؟ اوقات میں رہ کر بلاول بھٹو زرداری کا نام لیں ، نگہت اورکزئی

پشاو( دی خیبرٹائمزپولیٹیکل ڈیسک ) پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی نگہت اورکزئی نے اجمل وزیر کو سوچ سمجھ کربلاول بھٹو زرداری کانام لینے کا مشورہ دیا ہے، نگہت کہتی ہیں، کہ کہاں سے ؟ کس طریقے سے ؟ مزید پڑھیں

سوات میں ہائی کورٹ بینچ کے ملازمین کورونا کا شکار، بینچ کو 28مئی تک بند کرنے کا فیصلہ

منگورہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک) منگورہ سوات میں ہائی کورٹ بینچ کے 28 ملازمین میں کورونا وائرس ٹسٹ پازیٹیو آنے کے بعد منگورہ بینچ کو سیل کردیا، حکام نے بینچ 28 مئی تک بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، مزید پڑھیں

سابق افغان طالبان امیر ملا عمر کا بیٹا ملا یعقوب افغانستان کےعسکری چیف مقرر

پشاور( دی خیبر ٹائمز مانیٹرنگ ڈیسک) امارت اسلامی افغانستان (آفغان طالبان) سابق افغان طالبان کے سپریم کمانڈر ملا محمد عمر کے صاحبزادے محمد یعقوب کو عسکری چیف مقرر کر دیا ہے۔ ملا محمد یعقوب اس سے پہلے طالبان کے امیر مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں بی ایس کی ڈگری کے امتحانات کو ڈیجیٹلائزڈ کرنے کیلئے سافٹ ویئرتیار

پشاور(دی خیبرٹائمز ایکشن ڈیسک) ڈیجیٹلائزیشن کی جانب ایک اہم سنگ میل عبور خیبر پختون خوا کے تمام بی ایس چار سالہ ڈگری پروگرام والےکالجز کا امتحانی نظام کمپیوٹرائزکردیا گیا۔ اس حوالے سے ایک مخصوص سافٹ وئیر ڈیپارٹمنٹ نے ڈیویلپ کردیا مزید پڑھیں

وفاق المدارس کے سالانہ امتحانات کا فیصلہ کل ہونے والے اجلاس میں ہوگا،

پشاور ( دی کیبرٹائمز جنرل ڈیسک) وفاق المدارس صوبہ خیبر پختونخواکے ترجمان سراج الحسن نے کہا ہے، کہ وفاق المدارس کے سالانہ امتحانات کے حوالے سے فیصلہ کل کے اجلاس میں ہوگا۔ اجلاس کل دوبجے ظہر ویڈیو لنک کے ذریعے مزید پڑھیں

صوابی میں پاکستان ورکرز فیڈریشن کے ضلعی صدر اور پیرامیڈیکس کے صوبائی صدرفضل حکیم کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو

صوابی (دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک) پاکستان ورکرز فیڈریشن کے ضلعی صدر اور پیرامیڈیکس کے صوبائی صدر فضل حکیم کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا ہے ضلع صوابی بھر کے تمام ملازمین اور صنعتی ورکروں سمیت میڈیا سے تعلق رکھنے والے تما مزید پڑھیں

معتصم بااللہ شاہ سابق ڈپٹی کمشنر صوابی کوروناوائرس کے شکار ہوگئے

صوابی ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرک ڈیسک) صوابی:لوکل گورنمنٹ خیبرپختونخواکے سپیشل سیکرٹری معتصم بااللہ شاہ کا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آگیاہےمعتصم بااللہ شاہ لوکل گورنمنٹ خیبرپختونخواکے سپیشل سیکرٹری کے عہدہ پر فائز ہونے کیوجہ سے کورونا وائرس کیخلاف روز اول سے مزید پڑھیں