قبائلی ضلع کرم میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ریلی، سکولوں کے بچوں اور قبائلی عمائدین نے شرکت کی

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) ضلع کرم کے صدر مقام پاراچنار میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لیے ریلی شہید پارک سے روانہ ہوئی اور پریس کلب پہنچنے پر ریلی نے جلسے کی شکل اختیار کر مزید پڑھیں

اورکزئی میں روحانی پیشوا میاں شاہ انور کا مزار زائرین کیلئے کھول دی جائیں، کرم کے قبائلی عمائدین نے مطالبہ کرلیا

پاراچنار ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم کے مرکزی شہر پاراچنار پریس کلب میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے قبائلی رہنما سید شجاعت حسین میاں الحائری ، سید عباس میاں اور میاں چیغہ کے مزید پڑھیں

پی ڈی ایم اندرونی انتشارکا شکار ہے، دیر تک نہیں چلے گی، پروفیسر ابراہیم

میرانشاہ (دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک )  شمالی وزیرستان کے میرانشاہ پرس کلب میں جماعت اسلامی کے زیراہتمام منعقدہ  تقریب کے دوراجس جماعت اسلامی کے نائب امیر پاکستان پروفیسر ابراہیم ، بنوں ڈویژن کے امیر اجمل خان شمالی وزیرستان کے امیر مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کو کس کی نظر لگ گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ احسان داوڑ

ہفتے کے روز میرعلی سے میرانشاہ پریس کلب جانے کیلئے نکلا تو خدی کے مقام پر پاک افغان شاہراہ یعنی مین بنوں میرانشاہ روڈ پر مال بردار اور مسافر گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں کھڑی ہیں کچھ لوگ پیدل نکلنے مزید پڑھیں

پاراچنار میں تین افراد کے قتل میں نامزد 6 مزمان گرفتار

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم کےعلاقے شلوزان میں زاتی دشمنی کے بنا پر فائیرنگ کے نتیجے میں تین افراد کے قتل کے جُرم میں چھ افراد گرفتار کرلئے گئے، ڈی پی او ضلع کورم محمد مزید پڑھیں

ملک میں جاری کرپشن عروج، مہنگائی سے عوام پریشان، ریاست مدینہ کی بنیاد بنانے والوں کو رعایا کا کوئی خیال نہیں، سکندر خان شیرپاؤ

بنوں دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) بنوں کے آڈیٹوریم ہال میں قومی وطن پارٹی کے منعقدہ یوم تاسیس کے سلسلے میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سکندر خان شیرپاؤ نے کہا کہ مہنگائی نے غریب عوام کی چیخیں نکلوا دی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں شاہراہوں کی بندش کے بعد بجلی کی مین لائن پر زنجیریں ڈال کر بجلی سپلائی بھی بند کردی

میرانشاہ ( احسان داوڑ ) شمالی وزیرستان کے میرعلی سب ڈویژن میں مختلف قبائل کے مابین اراضی کے تنازعات پر ہفتے کو دوسرے روز بھی پاک افغان مرکزی شاہراہ پر میرانشاہ بنوں روڈ مکمل طور پر بند رہی، جبکہ سڑک مزید پڑھیں

تحریک انصاف حکومت نے ریڈیو پاکستان کے 749 ملازمین برطرف کردئے

اسلام آباد ( دی خیبر ٹائمز جنرل ڈیسک) پا کستان براڈ کاسٹنگ کا رپوریشن نے ریڈیو پاکستان کے 749 کنٹریکٹ ملازمین کو ملازمت سے برطرف کر دیا ہے،17500 سے 25000 تک تنخواہ لینے والے ان ملازمین میں سے اکثریت گزشتہ مزید پڑھیں

عمران خان کے تمام وعدے جھوٹے تھے، ڈاکٹر عافیہ کا کیس ہو، روزگار یا کشمیر ان کے تمام پھول کھل گئے، بازمحمد خان

بنوں ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) سابق سینیٹر اور اے این پی کے مرکزی رہنماء حاجی باز محمد خان ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ کو امریکہ سے واپس لانے کا وعدہ کرنے والے عمران خان اس کے مزید پڑھیں