پاکستانی ماڈل و اداکارہ نے اپنا یوٹیوب چینل شروع کردی

کراچی)دی خیبر ٹائمز شوبز ڈیسک) پاکستانی ماڈل و اداکارہ عائزہ دانیال نے اپنی خوبصورتی کا راز بتادیا. حال ہی میں اسے اپنا یوٹیوب چینل شروع کیا ہے جس میں اس نے اپنی روزمرہ زندگی کی حوالے سے بہت ساری معلومات مزید پڑھیں

علی حسن نے اپنی بیوی کی سالگرہ کی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل کردی

لاہور(دی خیبر ٹائمز سپورٹس ڈیسک) پاکستانی کرکٹر نے اپنی بیوی کی سالگرہ کرونا کی وجہ سے گھر پر ہی منائی اور اس نے اپنی اور بیوی کی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل کردی پاکستانی کرکٹر علی حسن جنہوں نے ایک سال مزید پڑھیں

کرونا لاک ڈاؤن،پاک افغان طورخم بارڈرکو محدود پیمانے پر مسافروں کی آمدورفت کے لیے کھول دیا

خیبر (دی خیبر ٹائمز ڈسٹرک ڈیسک) افغانستان میں پھنسے ہوئے پاکستانی مسافروں کی طورخم بارڈر کے راستے آمدورفت کا سلسلہ جاری ہے جن میں اکثریت مقامی قبائلی عوام کی ہے سرکاری ذرائع کے مطابق اب تک 200 پاکستانی شہری سرحد مزید پڑھیں

کرونا سے متاثرہ میڈیکل کے شعبے سے وابستہ افراد کی تعداد میں اضافہ

پشاور( دی خیبر ٹائمز ڈیسک )خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں کروناوائرس سے متاثر ہونے والے ڈاکٹروں ، نرسز اور پیرا میڈیکل سٹاف کی تعداد میں تشویش ناک حدتک اضافہ ہو گیا ہے خیبر پختونخوا میں 39، سندھ میں 45، مزید پڑھیں

صدر مملکت کی سربراہی میں علما مشاورتی اجلاس،گورنر شاہ فرمان کی بذریعہ ویڈیو لنک شرکت

پشاور ( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) صدر مملکت سے ویڈیو لنک گفتگوگورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے کرونا صورتحال میں تمام صوبوں میں علماہ پر مشتمل 8رکنی کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز دی۔کمیٹی کرونا صورتحال میں مساجد، نماز، مزید پڑھیں

لاک ڈائون میں نرمی ، کرونا مزید پھیل سکتا ہے ، ماہرین صحت

پشاور( دی خیبر ٹائمز ڈیسک )شہریوں نے لاک ڈائون کو صوبائی دارلحکومت پشاور میں مذاق بنا دیا ہے ماہرین صحت نے کرونا وائرس کے پشاور میں مزید پھیلائو کے خدشات سے خیبر پختونخوا حکومت کو آگاہ کردیاہے اور لاک ڈائون مزید پڑھیں

لاک ڈائون ، تعمیراتی شعبہ سے وابستہ دکانیں کھل گئیں

پشاور( دی خیبر ٹائمز ڈیسک )لاک ڈائون میں نرمی کے بعد تعمیراتی شعبہ کو کام کی اجازت ملنے سے بلڈنگ میٹریل سٹور کھول دیئے گئے ہیں دکانیں کھولنے پر مزدور طبقہ خوش ہو گیاہے جبکہ سپلائی متاثر ہونے سے تعمیراتی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نےکوروناوباسےبچاؤکےپیش نظراحتیاطی تدابیرمیں توسیع مراسلہ جاری،

اسلام آباد ( دی خیبر ٹائمز کورٹ ڈیسک ) سپریم کورٹ نےکوروناوباسےبچاؤکےپیش نظراحتیاطی تدابیرمیں توسیع کرتے ہوئے عدالت عظمیٰ کی تمام رجسٹریوں کےلیےنئےدفتری اوقات کارجاری کردئے، پیرسےجمعرات اورہفتہ کےروزدفتری اوقات صبح ساڑھے8سے دوپہر 2 بجے تک ہوں گے، جمعہ کودفتری مزید پڑھیں