علی حسن نے اپنی بیوی کی سالگرہ کی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل کردی

لاہور(دی خیبر ٹائمز سپورٹس ڈیسک) پاکستانی کرکٹر نے اپنی بیوی کی سالگرہ کرونا کی وجہ سے گھر پر ہی منائی اور اس نے اپنی اور بیوی کی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل کردی پاکستانی کرکٹر علی حسن جنہوں نے ایک سال قبل بھارتی نژاد حسینہ سے جو کہ دبئی میں رہائش پذیر تھی شادی کی تھی کی سالگرہ تھی تاہم کرونا کی وجہ سے علی حسن نے اپنے گھر میں سامعہ حسن کیلئے اپنے کمرے میں پھول بکھیر دئیے اوراپنے کمرے میں ہی سالگرہ کی مناسبت سے غبارے بھی لگادئیے اور اپنی بیوی کو سرپرائز دیابعد ازاں علی حسن نے اپنی اور بیوی کی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل کردی

اپنا تبصرہ بھیجیں