پشاور ( دی خیبر ٹائمز )پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے پشاور صدر میں لاک ڈائون کی خلاف ورزی کرنے پر آرشین کوسیل کردیا ڈپٹی کمشنر پشاور کے حکم پر کی جانیوالی کاروائی کے دوران گاہکوں کو آرشین سے نکال دیا گیاضلعی انتظامیہ کے مطابق کپڑوں کے دکانوں کو کھولنے کی اجازت نہیں تاہم آرشین کی انتظامیہ نے ضلعی انتظامیہ کے لاک ڈائون کے احکامات پر توجہ نہیں دی اس لئے آرشین کو سیل کردیا گیا اس موقع پرپولیس کی بھاری نفری بھی موجود رہی
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments