افغانستان سےپاکستان میں داخل 195 پاکستانی ڈرائیوروں میں سے 37 افراد کےکوروناٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔

پشاور ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرک ڈیسک ) طورخم سرحد کے راستے افغانستان سے پاکستان میں داخل 195 پاکستانی ڈرائیوروں میں سے 37 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر محمود اسلم وزیر تمام متاثرہ مریضوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال لنڈی کوتل منتقل کردیا گیا جہاں انہیں صحت یاب ہونے تک ائیوسولیشن وارڈ میں رکھا جائے گا، دی خیبر ٹائمز کے زرائع کے مطابق افغانستان میں اب تک سنکڑوں پاکستانی پھنسے ہوئے ہیں، جن کی پاکستان منتقلی کیلئے اسلام آباد اور کابل انتظامیہ کے مابین رابطے جاری ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں