خیبر پختونخوا میں لاک ڈاؤن میں مزید نرمی، چھٹیوں کے خاتمے، اور ٹائم میں اضافہ کیا جائے، تاجر برادری

پشاور ( دی خیبرٹائمز کامرس ڈیسک ) تاجر اتحاد خیبر پختونخوا کا ایک اجلاس زیر صدارت مجیب الرحمان منعقد ہوا جس میں شوکت اللہ ہمدرد میاں محمد اختر‘ محمد شوکت‘ آفتاب خان‘ ظفر منہاس‘ فہیم شاہ‘ نثار خان‘ صداقت خان مزید پڑھیں

جعلی شناختی کارڈز کا مکروہ دھندہ۔ تحریر: حضرت خان مہمند ،سنئیر صحافی کالم نگار

یوں پاکستان میں افغانیوں نے بڑے پیمانے پر غیر قانونی طور پاکستانی شناختی کارڈز حاصل کررکھے ہیں لیکن خیبر پختونخواہ میں بالعموم اور قبائلی علاقوں میں بالخصوص افغانیوں کے پاس زیادہ قومی شناختی کارڈز موجود ہیں جس کی بنیادی وجہ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کےمزید 11 ڈاکٹرز کورونا سے متاثر، تعداد 160 تک جاپہنچی

پشاور (دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک) خیبر پختونخوا میں مزید 11 ڈاکٹرز کورونا کا شکار ہوگئے ہیں.صوبے میں متاثرہ ڈاکٹروں کی تعداد 160ہوگئی ہے. جبکہ ایک ڈاکٹر جاوید کے شہید ہونے کے علاوہ دو پیرامیڈیکس وسیم گل ایبٹ آباد, حاجی مزید پڑھیں

پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین کا کورونا ٹسٹ پازیٹیو، قریبی ذرائع

جنوبی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) جنوبی وزیرستان محسود قبیلے سے تعلق رکھنے والے پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور احمد پشتین کا کورونا ٹسٹ پازیٹیو آیا ہے، ان کے قریبی زرائع کے مطابق، منظورپشتین کا کورونا ٹسٹ مزید پڑھیں

یوم علی ، خیبرپختونخوا میں جلوسوں پر پابندی عائد

پشاور ( دی خیبر ٹائمز کرائمز ڈیسک) ‏سندھ کے بعد خیبر پختونخوا میں بھی یوم علی کے جلوسوں پر پابندی عائد کردی گئی جاری اعلامیے کے مطابق عزادار امام بارگاہوں کے اندر سماجی فاصلوں کا خیال رکھتے ہوئے مجالس منعقد مزید پڑھیں

لویر مہمند پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون ہیروئن بنانے والی مشنری برآمد

مہمند (دی خیبرٹائمز ڈسٹرک ڈیسک ) قبائلی ضلع مہمند میں ڈی آیی جی مردان شیر آکبر خان اور ڈی پی او مہمند فضل احمد جان کی خصوصی ہدایات پر شہریوں کی جان و مال کی حفاظت ، منشیات فروش و مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ کی مصنوعی مہنگائی، ذخیرہ اندوزی و گرانفروشوں کے خلاف کاروائی شروع

نوشہرہ ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) ڈپٹی کمشنر نوشہرہ شاہد علی خان کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر جہانگیرہ سمن عباس اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر حاجرہ سمیع نے اکوڑہ خٹک , رشکئی رسالپور مین بازاروں اور نواحی علاقہ جات مزید پڑھیں