آفتاب شیرپاؤ کا فلائیٹ آپریشن شروع کرنے کا مطالبہ ، وفاقی وزیر کو خط

پشاور ( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کو خط لکھا ہے ، جس میں انہوں نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے سعودی عرب میں پھنسےپاکستانیوں کی حالت زار کو مدنظر رکھتے ہوئے سعودی عرب ومشرق وسطی سے پشاور کے لیے فلائٹ آپریشن فوری شروع کروانے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جائیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں