ڈیرہ اسماعیل خان میں کل سنیچراور اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن ہوگا

ڈیرہ اسماعیل خان (دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک )ڈی پی او ڈیرہ اسماعیل خان نے کہاہے کہ ہفتہ اور اتوار کو شہربھر میں مکمل لاک ڈاؤن  تمام پرائیویٹ دفاتر بھی بند رہینگی،
موٹرسائیکل پر بھی ڈبل سواری اور دیگر ٹرانسپورٹ بھی پابندی ہے، ڈیرہ اسماعیل خان میں احکامات پر عمل درآمد کرنے کیلئے شہر کے مختلف مقامات ناکہ بندیاں بھی ہوگی، کسی خاص ضرورت یا ایمرجنسی کے بغیر گھروں سے باہر گھومنے والوں کے خلاف اقدامات ہونگے. مساجد میں جمعہ اور دیگر نمازوں کی ادائیگی کے دوران ایس او پیز کو فالو کیا جائیگا. بصورت دیگر ان کے خلاف بھی کارروائی کی جائیگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں