پاک افغان غلام خان بارڈر کو کاروباری سرگرمیوں کے بعد پیدل آمد و رفت کیلئے بھی کھول دیاگیا، ڈی سی شمالی وزیرستان

شمالی وزیرستان ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے ڈپٹی کمشنر شاہد علی خان نے کہا ہے، کہ غلام خان سرحد کو تجارتی سرگرمیوں کے بعد مسافروں کی آمد و رفت کیلئے بھی کھول دیا گیا ہے، مزید پڑھیں

پشاورپولیس کی کارروائی، 2 مطلوب دہشتگرد گرفتار، اسلحہ برآمد

پشاور ( دی خیبرٹائمز کرائمز ڈیسک ) کیپٹل سٹی پولیس پشاور کی اہم کارروائی کے دوران خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے دو دہشت گرد گرفتار کرلئے، گرفتار ہونے والے دہشت گرد تخریب کاری کا منصوبہ بنا رہے تھے، گرفتار مزید پڑھیں

پشاور میں ڈی ایس پی ٹاون مختیار علی کو ناقص سپرویژن پر ہیڈ کوارٹرز رپورٹ کرنے کی ہدایت، ایس ایچ او معطل

پشاور( دی خیبر ٹائمز کرائمز ڈیسک ) سی سی پی او محمد علی گنڈا پور کے دفتر سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق دونوں افسران کو فوری طور پر جاری آرڈرز پر عملدرآمد کرتے ہوئے پولیس ہیڈ کوارٹر اور مزید پڑھیں

پشاورصدرکے تاجروں نے ایس اوپیزکی آڑمیں شفیع مارکیٹ کوسیل کرنے کی مذمت کرتے ہوئے فوری طورپرکھولنے کامطالبہ کیا

پشاور(دی خیبر ٹائمز کامرس ڈیسک ) تاجراتحادخیبرپختونخوا کے صدرمجیب الرحمن کاکہنا ہے کہ وہ ضلعی انتظامیہ سے اپیل کررہے ہیں کہ جس بازارمیں دوکاندار کورونا وائرس کے پیش نظر ایس اوپیز کی خلاف ورزی کرے توصرف اسی دوکان کوسیل کیاجائے مزید پڑھیں

افغان سفیر عاطف مشعل پشاور پولیس تشدد کا نشانہ بننے والے جوان عامر تہکالی کے گھر پہنچ گئے

پشاور ( دی خیبرٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک ) پشاور پولیس کی جانب سے تشدد کا نشانہ بننے والے ان کے ساتھ غیر انسانی رویہ رکھنے والے عامر تہکالی ( رضیئ اللہ ) کے گھر پہنچ گئے، عاطف معل نے اپنے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اہلکاروں پر پرریموٹ کنٹرول بم حملہ، 2 اہلکار زخمی

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے میرعلی سب ڈویژن میں میرعلی میرانشا روڈ پرواقع خدی کےمقام پر سیکیورٹی فورسز اہلکاروں پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں سیکیورٹی فورسز کے مزید پڑھیں

ایکسائز پولیس مردان کی دو کامیاب کارروائیاں، ہیروئین اور چرس سمگلنگ کی کوشش ناکام، 2 ملزمان گرفتار

مردان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) ضلع مردان کے حدود میں محکمہ ایکسائز پولیس نے پہلی کاروائی میں محمد ریاض خان SHO ایکسائز پولیس اسٹیشن مردان ریجن کی سربراہی میں سب انسپکٹر ساجد اکبر اور شعبان ناصر نے بمعہ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر محمود جان خان کی جانب سے ورسک ڈیم کے حوالے سےمتنازعہ بیان  کے خلاف غلنئی میں  آل مومند سیاسی اتحاد کا احتجاجی مظاہرہ

مہمند ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) چند روز قبل خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس کے دوران ضلع مہمند سے منتخب ایم پی اے نثار مومند نے تمام دستاویزات اور ثبوت کے ساتھ ورسک ڈیم کی رائلٹی پرتقریر کی، تاہم ڈپٹی مزید پڑھیں

جنگلات کی کٹائی میں ملوث لکڑی سے بھرے 2 ٹرک سمیت 6 ملزمان گرفتار

اپر دیر ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) کمشنر ملاکنڈ ریاض خان محسود کا جنگلات کی غیر قانون کٹائی پر ایکشن لیتے ہوئے اپر دیر کے خوبصورت ترین علاقے کمراٹ کے جنگل میں درختوں کی غیر قانونی کٹائی کرنے والوں مزید پڑھیں