وفاقی حکومت نے پشاور پریس کلب کے صدر سید بخارشاہ کو ایک ملین گرانٹ کا چیک دیدیا

اسلام آباد ( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) پشاور پریس کلب کے سید بخار شاہ نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے وفاقی حکومت کی طرف سے ایک ملین گرانٹ کا اعلان، اتوار کو ایک خصوصی تقریب میں وفاقی وزیر اطلاعات سید شبلی فراز نے چیک پشاور پریس کلب کے ہر دلعزیز صدر سید بخار شاہ کے حوالے کیا، معزز ممبران پروگریسیو گروپ واٹس اپ کی نہیں بلکہ عملی سیاست کرتا ہے دوسروں کے کارناموں پر اپنی تختی نہیں لگاتے۔ پروگریسیو گروپ ممبران کی فلاح و بہبود کے لئے سید بخارشاہ کی کاﺅشوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں