پشاور میں جے یو آئی کے سربراہ اور افغان قونصل جنرل کے مابین ملاقات

پشاور ( دی خیبرٹائمز رپورٹنگ ڈیسک ) پشاور میں افغانستان کے قونصلیٹ جنرل کے قونصل جنرل حافظ محب اللہ نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی اور باجوڑ واقعے پر دکھ کا اظہار کیا،
حافظ محب اللہ نے باجوڑ واقعہ کے شہدا کیلئے فاتحہ خوانی کی، اور زخمیوں کی صحتیابی کیلئے دعا بھی کی گئی۔ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین بہتر تعلقات اور تجارت کو فروغ دینے پر اطمینان کا اظہار کیاگیا،

اپنا تبصرہ بھیجیں