پشاور، لوٹ مارکرنےوالےڈکیت گروہ کااہم رکن گرفتارکر

پشاور(دی خیبرٹائمزکرائمز ڈیسک) کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے پوش علاقوں میں اہلخانہ کو یرغمال بنا کر لوٹ مار کرنے والے گروہ کے دوسرے اہم رکن کو بھی گرفتار کر لیا، گرفتار ہونے والے ملزم کا تعلق ضلع نوشہرہ سے ہے مزید پڑھیں

کرک میں جپسم کی کان گرنےسے مزدوردب کرجاں بحق

کرک(دی خیبرٹائیمز ڈسٹرک ڈیسک)ضلع کرک کےعلاقے جٹہ اسماعیل خیل میں جپسم کی کان گرنے سے دو مزدوردب کرجاں بحق ہوگئےہیں، ریسکیو 1122 حکام کےمطابق جپسم کی کان میں دو مزدور کام کررہےتھے، کہ اچانک کان گرگئی جس سے دونوں مزدور مزید پڑھیں

آئی جی پی خیبرپختونخواہ کاسوشل میڈیاپرپولیس کےخلاف پروپیگنڈہ پرایکشن

پشاور (دی خیبر ٹائمزکرائمزڈیسک) انسپکٹر جنرل پولیس خیبرپختونخواہ ڈاکٹرثناءاللہ عباسی کاسوشل میڈیاپرپولیس کےخلاف جاری پیرپیگنڈہ اورجعلی میسجزپرایکشن، ایف آئی اےکو مزکورہ میسجزفاروڈکرنےوالےعناصراورایڈمن گروپ کےخلاف کاروائی کی سفارش ڈاکٹرثناءاللہ عباسی پولیس کےخلاف بےبنیادپرییگنڈہ اورجعلی مہم کسی صورت برداشت نہیں کی جائےگی، مزید پڑھیں

کروڑوں روپے کے پشاوری چپل کا سٹاک عید کے سیزن میں فروخت ہونے سے رہ جائیگا

پشاور (دی خیبر ٹائمز سٹی ڈیسک) پشاوری چپل کی سب سے بڑی مارکیٹ جہانگیر پورہ کے دُکانداروں اور منی چپل فیکٹریوں کے درمیان لڑائی جھگڑے معمول بن گئے آئے روز منی فیکٹریوں کے مالکان تاجروں کے گھروں پر آکر آپنے مزید پڑھیں

ایل آر ایچ کے میڈیکل ڈائریکٹر کو قرنطینہ بھیج دیا گیا

پشاور (دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک )لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کے آفس بوائے میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر سلیمان کو قرنطینہ بھیج دیا گیا، ڈاکٹر ظفر کو قائم مقام میڈیکل ڈائریکٹر کا چارج سونپ دیا مزید پڑھیں

مردان، صوبائی حکومت کی جانب سےجزوی لاک ڈاون، انتظامیہ کی کاروائیاں جاری

مردان ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرک ڈیسک) ڈپٹی کمشنر مردان محمد عابد خان وزیر کی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر زین علی رضا کی پولیس کےہمراہ شیخ ملتون، طورو اور محمدکلے میں کاروائی کرتے ہوئے بازاروں میں 4 بجے کے مزید پڑھیں

اسپیکرخیبرپختونخوااسمبلی نےایبٹ آبادکےقرنطینہ سنٹرمیں غیرمعیاری کھانےکا نوٹس لےلیا

پشاور ( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) سپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق احمد غنی نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ڈی ایچ کیو ایبٹ آباد قرنطینہ مرکز میں کرونا کے مشتبہ مریضوں کے لئے غیر معیاری سحری کی وڈیو پر مزید پڑھیں