پشاور میں نوجوان بجلی کرنٹ سے جاں بحق

پشاور ( دی خیبر ٹائمز ڈیسک) ہشتنگری کے محلہ ملاں مجید میں جوان سالہ لڑکا بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیاجاں بحق ہونیوالے 22 سال کی عمر کی شادی پانچ ماہ قبل ہوئی تھی وہ آج بجلی ٹھیک کررہا تھا کہ کرنٹ لگنے کے باعث انتقال کر گیا جواں سال لڑکے کا نام علی بتایا جارہا ہے اور ہشتنگری کے علاقے میںاپنے والد کے ساتھ قصائی کی دکان میں کام کرتا تھا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں