پشاور(دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اجمل وزیر کی کاوشوں سے نئے ضم شدہ اضلاع کے پریس کلبوں کے لیے 20 لاکھ گرانٹ کی منظوری دے دی گئی گرانٹ کی منظوری آج وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے دی ، وزیراعلیٰ محمود خان کا کہنا تھا ضم شدہ اضلاع کے صحافیوں کے ساتھ کیا گیا وعدہ ایفا ہوا ضم شدہ اضلاع میں صحافت کے فروغ کے لئے مزید اقدامات بھی اٹھائے جائینگے،
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments