پشاور( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے خیبر پختونخوا کی عوام نے پہلے بھی مشکلات کا سامنا کیا، ہمارے لوگ پہلے بھی آزمائشوں اور مشکلات میں استقامت دکھا کر سرخرو ہوئے، کورونا کے خلاف بھی ہمت اور حوصلے سے گزر کر خدا تعالیٰ کی توفیق کے ساتھ فتح یاب ہوں گے، خیبر پختونخوا کے باہمت عوام کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں,
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments