کرونا خطرہ’ عدالت عالیہ پشاور میں انتظامات سخت ‘ موکلین کیلئے سبزہ زار میں شامیانہ لگا دیا گیا

پشاور( دی خیبر ٹائمزکورٹس ڈیسک ) عدالت عالیہ پشاور میں کورونا کی خدشے کے پیش نظرانتظامات سخت کردئیے گئے ہیں اور ہر آنے جانیوالے شخص کی مخصوص آلات کے ذریعے چیکنگ کی جارہی ہیں پشاور ہائیکورٹ کے مین گیٹ پر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ ‘ حلقہ پی کے 55 میں گیس فراہمی منصوبوں میں ڈی جی گیس سے تحریری جواب طلب

پشاور ( دی خیبر ٹائمز کورٹس ڈیسک) عدالت عظمی نے مردان کے حلقہ پی کے 55 میں گیس کی نامکمل منصوبوں کی فراہمی کیلئے فوری فنڈز کی ادائیگی کیس میں گیس حکام سے تحریری جواب طلب کرلیا اور سپریم کورٹ مزید پڑھیں

کنسٹرکشن کمپنی دفتر مسماری کیس ‘ ڈپٹی کمشنر نوشہرہ ‘ ا ے ڈی سی فنانس کو نوٹس جاری

پشاور( دی خیبر ٹائمز کورٹس ڈیسک)عدالت عالیہ پشاور میں جلوزئی میں واقع کنسٹرکشن کمپنی کے دفتر کو مسمار کرنے کے خلاف رٹ کی سماعت ہوئی جسٹس قیصر رشید کی سربراہی میں قائم دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی مزید پڑھیں

کرونا لاک ڈائون سے متاثرہ وکلاء کی فلاح و بہبود سے متعلق کیس ‘ کمنٹس طلب سماعت آج جمعرات کو دوبارہ ہوگی

پشاور ( دی خیبر ٹائمز کورٹس ڈیسک) عدالت عالیہ پشاور میںکرونا لاک ڈائون سے متاثر ہونیوالے وکلاء کی امداد سے متعلق کیس کی سماعت پشاور ہائیکورٹ میں ہوئی سماعت چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ اور جسٹس ناصر محفوظ پر مشتمل مزید پڑھیں

ڈی ای اوفیمیل کے تبادلے کے خلاف پشاور ہائیکورٹ نے حکم امتناعی جاری کردیا

پشاور ( دی خیبر ٹائمز کورٹس ڈیسک) عدالت عالیہ پشاور نے ڈی ای او فیمیل کے تبادلے کے خلاف حکم امتناعی جاری کریا پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس قیصر رشید کی سربراہی میں قائم نچ نے ڈی ای او فیمیل رضیہ مزید پڑھیں

کرونا کی وجہ سے بند سکولوں کی فیسوں سے متعلق کیس میں فریقین سے کمنٹس طلب

پشاور ( دی خیبر ٹائمز کورٹس ڈیسک) پرائیویٹ سکولوں کی چارجز سے متعلق کیس کی سماعت عدالت عالیہ کے جسٹس لعل جان اور جسٹس عتیق شاہ پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی آل خیبر پختونخواہ پیرنٹس ایسوسی ایشن اور مزید پڑھیں

دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید پولیو ورکرز واجد کیس میں فریقین سے جواب طلب

پشاور ( دی خیبر ٹائمز کورٹس ڈیسک) ضلع مہمند میں فائرنگ سے شہید ہونیوالے پولیو ورکر کو شہداء پیکج دینے سے متعلق کیس کی سماعت پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس قیصر رشید اور جسٹس نعیم انور پر مشتمل دو رکنی بنچ مزید پڑھیں

گرینڈ ہیلتھ الائنس کے ترجمان ڈاکٹر حضرت اکبر سمیت متعدد ڈاکٹرز کے کورونا ٹیسٹ نیگیٹو آگئے

پشاور (دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک)گرینڈ ہیلتھ الائنس کے ترجمان ڈاکٹر حضرت اکبر سمیت کئی کورونا کا شکار ڈاکٹرز کے ٹیسٹ نیگیٹو آئے ہیں.جس کے بعد ان ڈاکٹروں کو صحت یاب قرار دے دیا گیا ہے. بتایا جارہا ہے کہ مزید پڑھیں