پشاور( دی خیبرٹائمز کرائمزڈیسک ) ہریانکوٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس ڈی ایس پی نصیب شاہ شہید ہوگئے ہیں، شہید ڈی ایس پی پی پولیس ہیڈکوارٹرشانگلہ میں خدمات انجام دے رہے تھے، لیویز زرائع کے مطابق ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں، لیویزنے علاقے کو سیل کرکے ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار رہی ہے، مقتول ڈی ایس پی کی لاش درگئی اسپتال سے گھر منتقل کردی گئی ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments