شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ کے دو مختلف واقعات میں 2 افراد قتل ایک زخمی

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں نامعلوم مسلح نقاب پوشوں نے شمالی وزیرستان کے دو مختلف مقامات پر 2 افراد  قتل کردیا ہے۔ شمالی وزیرستان کے سرحدی تھصیل دتہ خیل کے علاقے لانڈ محمد خیل میں مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع میں برتھ رجسٹریشن پروجیکٹ نے کام بند کرکے قبائلیوں کے مسائل میں اضافہ کردیا، عمائدین

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) برتھ رجسٹریشن پراجیکٹ نے قبائلی اضلاع میں اپنا کام بند کردیا شہریوں کو برتھ اور ڈیتھ سرٹیفکیٹ بنانے میں شدید دشواری کا سامنا ، دوبارہ ادارے کو فعال بنانے کا مطالبہ کیا ہے، مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان کے پہاڑوں کو درختوں سے پاک کرنے کا سلسلہ تیزی سے جاری، لکڑی افغانستان منتقل کئے جارہے ہیں، عمائدین

جنوبی وزیرستان(مجیب وزیر سے) جنوبی وزیرستان میں وزیراعظم پاکستان کا بلین ٹری سونامی پراجیکٹ کا مذاق اڑایا جارہا ہے، ایک طرف وہ قوم کو درخت لگانے کا درس دے رہے ہیں، تو دوسری جانب جنگلات کا صفایا ہورہا ہے،اور سرسبز مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان پولیس میں کئے گئے وعدےکےمطابق مقامی نوجوانوں کو بھرتی کیا جائے، یوتھ آف وزیرستان

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) سابقہ فاٹا کا صوبے میں انضمام کے دوران مقامی نوجوانوں کے ساتھ وعدہ کیا گیا تھا، کہ یہاں کے نوجوانوں کو پولیس کے سپیشل فورس میں بھرتی کئے جائنگے، تا ہم انضمام کے مزید پڑھیں

قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے محکمہ صحت کےاہلکاروں کیلئےکرونا ویکسین کی فراہمی

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) ڈپٹی کمشنر شاھد علی خان کی ھدایت پر ضلع شمالی وزیرستان تحصیل میرانشاہ کے ڈپٹی اسسٹنٹ کمشنر میرانشاہ عمر خطاب نے ڈی ایچ کیو ھسپتال میرانشاہ کا دورہ کیا دورے کے دوران ھسپتال مزید پڑھیں

وسطی کرم کے علاقے مناتو میں علاقائی مسائل کے حل کیلئے کمیٹی اور قبائلی عمائدین کا مشترکہ جرگہ

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم کےمناتو میں مشترکہ جرگے سے خطاب کرتے ہوئے قبائلی عمائدین اور پندرہ رکنی کمیٹی کے راہنماؤں حاجی فضل خنان، سرور خان، مزید حان، نبی جان،دلدار خان، خاجی نواب خان ،فاروق مزید پڑھیں

سول سوسائٹی کا خیبر پختونخوا میں 14 سالہ لڑکی سے شادی کرنے پر ایم این اے مولانا صلاح الدین ایوبی سے استعفیٰ کا مطالبہ

پشاور ( پ ر ) پختونخوا سول سوسائٹی نیٹ ورک (پی سی ایس این) کے ارکان نے خیبر پختونخوا کے شہر چترال میں 14 سالہ لڑکی سے ایم این اے مولانا صلاح الدین ایوبی کی غیر قانونی شادی پر مایوسی مزید پڑھیں