جنوبی وزیرستان(دی خیبر ٹائمز نیوز ڈیسک)افغانستان سے وزیرستان کے راستے اندرون ملک سمگلنگ عروج پر ہے۔ امریکی بادام سے بھرا ٹرک میانوالی پولیس نے دھر لیا جبکہ ڈرائیور اور کنڈیکٹرکو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز امریکی باداموں سے مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان(دی خیبر ٹائمز نیوز ڈیسک)افغانستان سے وزیرستان کے راستے اندرون ملک سمگلنگ عروج پر ہے۔ امریکی بادام سے بھرا ٹرک میانوالی پولیس نے دھر لیا جبکہ ڈرائیور اور کنڈیکٹرکو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز امریکی باداموں سے مزید پڑھیں
پشاور(دی خیبرٹائمز ڈیسک)خیبرپختونخوا حکومت نے کورونا سے نمٹنے کے لئے اقدامات تیز کردیے ہیں۔وزیراعلیٰ محمود خان خود میدان میں ہیں اوراضلاع کے دورے کرکے خود انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔خیبرمیڈیکل یونیورسٹی میں کورونا ٹیسٹنگ کی استعداد کار کو 40 مزید پڑھیں
صوابی ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرک ڈیسک ) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر حلقے ٹوپی صوابی میں احساس پروگرام ڈسٹری بیوشن سینٹر کا دورہ کیا،دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کے دوران ان کا کہنا تھا، کہنا تھا۔ کہ مزید پڑھیں
پشاور ( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) صدر مملکت سے ویڈیو لنک گفتگوگورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے کرونا صورتحال میں تمام صوبوں میں علماہ پر مشتمل 8رکنی کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز دی۔کمیٹی کرونا صورتحال میں مساجد، نماز، مزید پڑھیں
پشاور میرا آبائی شہر نہیں مگر اس شہر سے میری انسیت اتنی ہے کہ اس کے لئے میں نے اسلام آباد جیسے شہر میں ملازمتیں ٹکرائی ہیں ۔ دوست احباب ہمیشہ پوچھتے ہیں کہ اس کے پیچھے کیا منطق ہے مزید پڑھیں
پشاور (دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک) خیبر پختونخوا میں ایک ہی دن میں کورونا وائرس کے 93 کیس رپورٹ ہوگئے جس سے صوبے میں مریضوں کی تعداد 1077 ہوگئی، پانچ اموات بھی رپورٹ ہوئی ہیں صوبے میں مرنے والوں کی مزید پڑھیں
لکی مروت (دی خیبر ٹائمز ڈسٹرک ڈیسک) لکی مروت کا بدنام زمانہ مفرور سلطان معہ ساتھی ھلاک جبکہ02 مفرور زخمی حالت میں گرفتارکئے گئے ہیں، گاؤں دلوخیل میں پولیس کا اشتہاریوں کی موجودگی پر چھاپہ، قتل کے پانچ مقدمات میں مزید پڑھیں
اسلام آباد ( دی خیبر ٹائمز کورٹ ڈیسک ) سپریم کورٹ نےکوروناوباسےبچاؤکےپیش نظراحتیاطی تدابیرمیں توسیع کرتے ہوئے عدالت عظمیٰ کی تمام رجسٹریوں کےلیےنئےدفتری اوقات کارجاری کردئے، پیرسےجمعرات اورہفتہ کےروزدفتری اوقات صبح ساڑھے8سے دوپہر 2 بجے تک ہوں گے، جمعہ کودفتری مزید پڑھیں
لنڈی کوتل ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرک ڈیسک ) ایک ماہ قبل کرونا لاک ڈاؤن کے دوران پاک افغان شاہراہیں اور سرحدات بند ہوجانےکے باعث پاکستان سے افغانستان جانے والے سامان کی بڑی گاڑیاں اور ان کا عملہ آراکین بھی مزید پڑھیں
کرک (دی خیبر ٹائمز ڈسٹرک ڈیسک) معروف ٹک ٹاک سٹار اور ماڈل صندل خٹک نے گزشتہ روز اپنے آبائی گاؤں نری پنوس کا دورہ کیا وہاں پر انہوں نے لاک ڈاؤن سے متاثر ہونے والے غریب اور نادار افراد میں مزید پڑھیں