چاسدہ, شدت پسندوں کےخلاف کارروائی، 1 سیکیورٹی اہلکارشہید، 4 زخمی، ایک شدت پسندہلاک ایک شہری بھی شہید

چارسدہ ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرک ڈیسک ) چارسدہ کے تھانہ خانمائی کے حدود میں سرکی نجیم کورونہ میں گل نازک ولد رسول شاہ نامی شخص کے گھر میں موجود ایک شدت پسند کے خلاف سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کی، مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں کورونا کےمزید 86 کیسز سامنے آگئے، 3 مریض جاں بحق

پشاور(خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک) خیبر پختونخوا میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 1453 ہوگئی ہے محمکہ صحت کی رپورٹ مطابق مزید 86 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کی گئی ہے، رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید پڑھیں

رمضان کب ہوگا؟  پوپلزئی ابھی ہے ؟؟؟

پشاور(خیبر ٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک) پشاور میں مقامی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مسجد قاسم علی خان کے خطیب مفتی شہاب الدین پوپلزئی کی زیرصدارت جمعرات کو منعقد کیا جائے گا۔ مفتی شہاب الدین پوپلزئی کے ترجمان محمد نصیب کے مزید پڑھیں

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ، فیکٹری مینجرز گرفتار

پشاور (دی خیبر ٹائمز سٹی ڈیسک ) ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر منیٰ ظاہر نے انڈسٹریل اسٹیٹ حیات آباد پشاور میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والے فیکٹریوں کے خلاف کاروائی کی ، خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے حکومتی اقدامات پر مزید پڑھیں

امریکہ کے 6 چارٹرطیاروں کو پاکستان میں لینڈنگ ، سفارتی عملےاورشہریوں کو واپس لیجانے کی تیاریا

پشاور( انٹرنیشنل مانیٹرنگ ڈیسک) ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن نے امریکہ کے 6 چارٹرطیاروں کو پاکستان میں لینڈنگ کی اجازت دے دی ہے چارٹرڈ طیارے امریکی سفارتی عملے اور شہریوں کو واپس لیجائیں گےامریکی سفارتخانے کی درخواست پر سول مزید پڑھیں

پشاور اشرف روڈ کے دکاندروں پر پولیس کی لاٹھی چارج اور ہوائی فائرنگ

پشاور(دی خیبرٹائمز کامرس ڈیسک)تاجر اتحاد خیبر پختونخوا کے صدر مجیب الرحمان نے پشاور اشرف روڈ کے دکاندروں پر پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج او بازار میں ہونے والی ہوائی فائرنگ کے واقعے کی مزمت کی,، پشاور کے مشہور بازار مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سربراہی میں فنکشنل کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد (دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کورونا متاثرین سے متعلق قومی اسمبلی کی فنکشنل کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں تبلیغی، زائرین ، بیرون ملک مقیم پاکستانی اور اور صحافی برادری مزید پڑھیں

ایل آر ایچ پشاور، کیمرہ مین کاکوروناٹیسٹ آنےپرمیڈیاکوریج پر پابندی

پشاور: ( دی خیبر ٹائمز ڈیسک) مقامی چینل کے کیمرہ مین کا ٹیسٹ پازیٹیو آنے کے بعد لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں میڈیا کوریج پر پابندی عائد کی گئی، مزکورہ کیمرہ مین کی طبیعت خراب ہوئی تو ایل آر ایچ کے مزید پڑھیں