امریکہ کے 6 چارٹرطیاروں کو پاکستان میں لینڈنگ ، سفارتی عملےاورشہریوں کو واپس لیجانے کی تیاریا

پشاور( انٹرنیشنل مانیٹرنگ ڈیسک) ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن نے امریکہ کے 6 چارٹرطیاروں کو پاکستان میں لینڈنگ کی اجازت دے دی ہے
چارٹرڈ طیارے امریکی سفارتی عملے اور شہریوں کو واپس لیجائیں گےامریکی سفارتخانے کی درخواست پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اجازت دی ہے
سول ایوی ایشن کے ڈائریکٹر ایئر ٹرانسپورٹ نے باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا21 سے 25اپریل تک خالی طیارے پاکستان پہنچیں گےپہلی پرواز صوفیہ بلغاریہ سے اسلام آباد پہنچے گی دوسری پرواز کل شارجہ سے اسلام آباد پہنچے گی
23اپریل کو 2پروازیں صوفیہ سے اسلام آباد اور کراچی پہنچیں گی 25اپریل کو بھی دو پروازیں صوفیہ سے اسلام آباد اور کراچی پہنچیں گی تمام پروازوں کے پائلٹس اور کریو پاکستان پہنچے پر جہاز سےاترنے کی اجازت نہیں ہو گی ، سی اے اےامریکہ اپنے تمام شہریوں بشمول سفارتی عملے کے پاکستان سے انخلاء میں مشغول کیا ہونے جا رہا ہے
ذرائع کا کہنا ہے سول ایوی ایشن نے امریکہ کے 6 چارٹرطیاروں کو پاکستان میں لینڈنگ کی اجازت دے دی چارٹرڈ طیارے امریکی سفارتی عملے اور شہریوں کو واپس لیجائیں گے امریکی سفارتخانے کی درخواست پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اجازت دی سول ایوی ایشن کے ڈائریکٹر ایئر ٹرانسپورٹ نے باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا 21 سے 25اپریل تک خالی طیارے پاکستان پہنچیں گے پہلی پرواز صوفیہ بلغاریہ سے اسلام آباد پہنچے گی دوسری پرواز کل شارجہ سے اسلام آباد پہنچے گی 23اپریل کو 2پروازیں صوفیہ سے اسلام آباد اور کراچی پہنچیں گی 25اپریل کو بھی دو پروازیں صوفیہ سے اسلام آباد اور کراچی پہنچیں گی تمام پروازوں کے پائلٹس اور کریو پاکستان پہنچے پر جہاز سےاترنے کی اجازت نہیں ہو گی ،

اپنا تبصرہ بھیجیں