چارسدہ ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرک ڈیسک ) چارسدہ کے تھانہ خانمائی کے حدود میں سرکی نجیم کورونہ میں گل نازک ولد رسول شاہ نامی شخص کے گھر میں موجود ایک شدت پسند کے خلاف سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کی، فائرنگ کے تبادلے میں سیکیورٹی فورسزکا ایک اہلکار شہید 4 زخمی ہوئے ہیں، جوابی کارروائی میں 1شدت پسند ہلاک ہوگیاہے، جبکہ اسی اثنا یاسر نامی ایک راہگیر بھی فائرنگ کی زد میں آکر شہید ہوگیاہے، سیکیورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کر رکھا ہے، اور زخمی ہونے والے 4 اہلکاروں کو علاج کیلئے پشاور منتقل کردئے ہیں،
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments