ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ، فیکٹری مینجرز گرفتار

پشاور (دی خیبر ٹائمز سٹی ڈیسک ) ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر منیٰ ظاہر نے انڈسٹریل اسٹیٹ حیات آباد پشاور میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والے فیکٹریوں کے خلاف کاروائی کی ، خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے حکومتی اقدامات پر عمل درآمد نہ کرنے کی پاداش میں متعدد فیکٹری مینجرز کو موقع پر گرفتار کرکے مقدمات درج کر لیے گئے ،

اپنا تبصرہ بھیجیں