تاجروں کو افغانستان سے درآمد کی اجازت دی جائے، ضیاء الحق سرحدی

پشاور(دی خیبر ٹائمز ڈیسک) فرنٹیئر کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے صدر ضیاء الحق سرحدی نے خیبر پختونخوا کے تاجروں نے افغانستان سے درآمد کی اجازت دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے برآمد میں تیزی لانے کے لئے آپریشن 24گھنٹے مزید پڑھیں

بینکوں پر شہریوں کا رش، کینٹ میں دو سکریننگ مشینیں توڑ دی گئی

پشاور(دی خیبر ٹائمز ڈیسک) بینکوں پر بدترین رش کے باعث صارفین نے کینٹ میں دو سکریننگ مشینوں اور جنگلوں کو توڑ دیا جبکہ پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج بھی کیاگیا۔ بینکوں کے اہلکاروں اور شہریوں کے درمیان تکرار کے مزید پڑھیں

کرونا سے اپیل برانچ پشاور ہائیکورٹ کے دو ملازمین متاثر، برانچ کو سیل کردیا گیا

پشاور(دی خیبر ٹائمز کورٹس ڈیسک) عدالت عالیہ پشاور کے اپیل برانچ کو سیل کردیا گیا ہائیکورٹ کے اپیل برانچ میں دو ملازمین کا ٹیسٹ پازیٹیو آنے کے بعد برانچ کو مکمل طور پر سیل کردیا گیا ہے جبکہ برانچ کے مزید پڑھیں

مدرسہ سے لاپتہ طالبہ کیس، عدالت عالیہ کے بیس مئی تک بازیاب کرانے کے احکامات جاری

پشاور(دی خیبر ٹائمز کورٹس ڈیسک) تین سال قبل مدرسہ سے لاپتہ ہونیوالی طالبہ کے کیس میں عدالت عالیہ پشاور کے جسٹس قیصر رشید نے پولیس کو بیس مئی تک طالبہ کو بازیاب کرانے کے احکامات جاری کردئیے سفید ڈھیری سے مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن، وکلاء کیساتھ ساتھ اسسٹنٹس بھی مشکلات کا شکار، صوبائی حکومت کی عدم دلچسپی

پشاور(دی خیبر ٹائمز کورٹس ڈیسک) کرونا وائرس کی وجہ سے عدالت عالیہ اور لوئر کورٹس میں وکلاء کیساتھ کام کرنے والے اسسٹنٹ جنہیں عرف عام میں منشی کہا جاتا ہے دو ماہ سے زائد لاک ڈاؤن نے انہیں مالی پریشانیوں مزید پڑھیں

لپ ٹاپ اور کمپیوٹر کی خرابی کے باعث سینئر قانون دان مشکلات کا شکار

پشاور(دی خیبر ٹائمز کورٹس ڈیسک) عدالت عالیہ پشاور کے سینئر وکلاء کمپیوٹر اور اپنے لپ ٹاپ خراب ہونے کے باعث اپنے رٹ پٹیشنز کی ٹائپنگ کیلئے انتظار کررہے ہیں کیونکہ کرونا وائرس کی وجہ سے نہ صرف پشاور ہائیکورٹ اور مزید پڑھیں