باجوڑ میں ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن کے تقریب میں ایم این اے محسن داوڑ ایڈوکیٹ کے ساتھ بدتمیزی کرنے والے مصباح اللہ ایڈوکیٹ کے وکالت کا لائسنس معطل

پشاور ( دی خیبرٹائمز کورٹس ڈیسک ) خیبرپختونخوا بار کونسل کے وائیس چیئرمین شاہد رضا ملک اور چیئرمین ایگزیکٹیو جناب شاہد ریاض برکی اور خیبرپختونخوا بار کونسل کے تمام ممبران نے باجوڑ بار ایسوسی ایشن میں گزشتہ روز پیش آنے مزید پڑھیں

بنوں میں جرائم اور قتل و غارت گیری کی روک تھام کیلئے ہفتہ برداشت مہم شروع، شہریوں کو برداشت پر قائل کرنے کی کوشش شروع

بنوں (  محمد وسیم  ) صدر پریس کلب محمد عالم خان اور جنرل سیکرٹری عبدالسلام بیتاب نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معمولی تنازعات پر چھوٹے بڑوں کو قتل کرنے سے بنوں کی فضاء پر منفی اثرات مرتب مزید پڑھیں

پشاور میں ریسکیو 1122 کی ماہ ستمبر کی رپورٹ

خیبر پختونخوا ایمرجنسی ریسکیو سروس ( ریسکیو1122) پشاور نے ماہ ستمبر میں2980ایمرجنسیز کالز پر2552افراد کو ریسکیو کیا۔ ریسکیو1122 ترجمان بلال احمد فیضی نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر پشاور انجینئر ملک شیردل خان کی نگرانی میں گزشتہ ماہ مختلف نوعیت مزید پڑھیں

بنوں ایئر پورٹ، کچھ علاج اسکا بھی اے چارہ گراں ہے کہ نہیں ؟؟ تحریر: افتاب مہمند

خیبر پختونخوا کےضلع بنوں کا ایئر پورٹ جہاں 1999ء کے بعد سے کوئی جہاز اترا ہے نہ ہی یہاں سے کسی جہاز نے اڑان بھری ہے ۔۔ بنوں کےعوام کی قسمت آج بھی سوئی ہوئی ہے۔شہر میں واقع ایئر پورٹ مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ پشاور کا مختلف علاقوں میں فلنگ سٹیشنوں کا معائنہ، کم مقدار فروخت کرنے اور بغیر رجسٹریشن کے فلنگ سٹیشن چلانے پر 9 گرفتار

صوبائی دارلحکومت پشاور میں ضلعی انتظامیہ باقاعدگی سے فلنگ سٹیشنوں کا معائنہ کر رہی ہے اور اس سلسلے میں انتظامی افسران نے مختلف علاقوں سے کم مقدار میں پٹرول ڈالنے اور بغیررجسٹریشن کے فلنگ سٹیشن چلانے پر بیشتر منیجرز کو مزید پڑھیں

مہمند کے غلنئی بائی پاس روڈ کی تعمیر میں قبائلیوں کو زمینوں سے بے دخل کرنا چھوڑدیں، مقررکردہ ریٹ پر زمینیں حاصل کی جائے، عمائدین کا غلنئی پریس کلب میں پریس کانفرنس

غلنئی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈٰسک ) قبائلی ضلع مہمند میں غلنئ بائی پاس روڈ کی تعمیر کے خلاف مقامی عمائدین نے پریس کانفرنس جرتے ہوئےپولیس پر الزام عائد کیا ہے، کہ پولیس انھیں زبردستی انکی زمینوں اور مکانات سے مزید پڑھیں

پانچ اکتوبر کو ختم نبوت کانفرنس میرعلی میں شمولیت سے مفتی عبدالشکور کو واپس کردیا

جمعیت علماء اسلام فاٹا کے سیکرٹری اطلاعات قاری جہاد شاہ آفریدی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ختم نبوت کانفرنس میرعلی کے مہمان خصوصی مفتی عبدالشکور کو ایک بار پھرشمالی وزیرستان جانے اور وہاں پر ختم نبوت مزید پڑھیں

آئی جی پی خیبر پختونخوا کا دورہ پاراچنار، چہلم کے موقع پر سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) آئی جی خیبرپختونخوا ثنااللہ عباسی نے قبائلی ضلع کرم کا دورہ کیا، دورے کے موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد قریش خان نے آئی جی پی کو چہلم امام حسین کے حوالے سے مزید پڑھیں

پاکستان مسلم لیگ ن کے جلسوں کا شیڈول مریم نواز نے جاری کردیا،

پاکستان مسلم لیگ ن نے ملک بھر میں جلسے اور احتجاج کا شیڈول جاری کردیا ہے، جس کی تیاریوں کیلئے مریم نواز نے پاکستان مسلم لیگ کے تمام ٹیم ممبران کو ایکٹیو کرکے کہا ہے، کہ موجودہ سیلیکٹڈ حکومت کے مزید پڑھیں