عوامی نیشنل پارٹی کو بڑا دھچکا،ثمر ہارون بلور اب کہیں اور سیاست کریگی

پشاور ( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) عوامی نیشنل پارٹی کی سینئر رہنما اور ترجمان ثمر ہارون بلور نے پارٹی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف سے اسلام آباد میں ملاقات کے بعد باقاعدہ طور پر مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں قبائل کے مابین اراضی تنازعہ، مذاکرات ناکام، ایک بار پھر بھاری ہتھیاروں سے گھمسان کی لڑائی شروع

وانا ( مجیب وزیر سے ) قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں اراضی کے تنازعے کے حل کیلئے انتظامیہ نے قبائلیوں کا گرینڈ جرگہ تشکیل کرکے متحارب قبائل کے مابین فائر بندی اور تنازعے کے حل کیلئے دونوں قبیلے کے مشران مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں قبائلیوں کے مابین بھاری ہتھیاروں سے گھمسان کی لڑائی جاری، گزشتہ رات 6 افراد ہلاک 4 زخمی

وانا ) مجیب وزیر سے ( جنوبی وزیرستان میں زلی خیل اور دوتانی قبائل کے مابین رات بھر مسلح تصادم میں 6 افراد جان بحق 4 زخمی اور 6 زندہ پکڑے گئے ہیں،شیرکانئی کے مقام پر کئے مکانات بھی نذر مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائی 3 دہشتگرد ہلاک

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان تحصیل میرعلی کے نواحی علاقہ خوشالی میں سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا، سیکورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے3 اہم دہشت گرد ہلاک مزید پڑھیں

پاکستان سپورٹس بورڈ نے سول ایوارڈ کی نامزدگی کیلئے مختلف فیڈریشن سے نام طلب کرلئے

پشاور ( مسرت اللہ جان سے )  سول ایوارڈ 23 مار چ کے موقع پر ملک کے چاروں صوبائی دارالحکومتوں سمیت اسلام آباد میں دئیے جائینگے صوبوں میں گورنرز اور وفاق میں صدر مملکت مختلف شعبوں میں نمایاں پوزیشن ہولڈرز مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں امن امان کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھینگے، محسن داوڑ

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) اتمائزئی اقوام نے شمالی وزیرستان میں امن کی بحالی کیلئے جرگہ تشکیل دے دیا اتمائزئی اقوام نے عہد کرتے ہوئے امن کی بحالی تک چین سے نہ بیٹھنے کا اعلان کرتے ہوئے حکومت مزید پڑھیں

آزادی کشمیر پاکستان کیلئے بھی شہہ رگ کی حیثیت رکھتا ہے، محمد ہمایون خان

پشاور( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختون خواہ کے صدر محمد ہمایوں خان نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کشمیر ایسا مسئلہ ہے جو نہ صرف کشمیریوں کے لیے مزید پڑھیں