کرونا سے متاثرہ صحافیوں کے گھروں پر جراثیم کش سپرے کردیا گیا

پشاور( دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک)خیبر پختونخوا ایمرجنسی ریسکیو سروس ( ریسکیو 1122) کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے صحافیوں کے گھروں میں جراثیم کش سپرے کر دی،ریسکیو ترجمان بلال احمد فیضی کے مطابق صوبائی حکومت کے احکامات پر ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں

خلیجی ممالک میں کورونا وائرس کی سب سے زیادہ شرح سعودی عرب وقطر میں ہیں

دوحہ( دی خیبر ٹائمز فارن ڈیسک) خلیجی ممالک میں عالمی وبا ووڈ -19 کے انفیکشن کی شرح کے معاملے میں سعودی عرب اور قطر سرفہرست ہیں۔ ان دنوں جمعرات کو جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق سعودی عرب مزید پڑھیں

کرونا وائرس ، عوام کو گھروں تک محدود کیا جائے ورنہ حالات بے قابو بھی ہوسکتے ہیں، پراوینشل ڈاکٹر ایسوسی ایشن

پشاور ( دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک ) پاکستان میں ڈاکٹروں کی تنظیم پراونشل ڈاکٹرز ایسوسیشن نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر ملک بھر کے لاک ڈاؤن میں سختی لائی جائے ، لوگوں کو مزید پڑھیں

لاک ڈائون میں نرمی ، کرونا مزید پھیل سکتا ہے ، ماہرین صحت

پشاور( دی خیبر ٹائمز ڈیسک )شہریوں نے لاک ڈائون کو صوبائی دارلحکومت پشاور میں مذاق بنا دیا ہے ماہرین صحت نے کرونا وائرس کے پشاور میں مزید پھیلائو کے خدشات سے خیبر پختونخوا حکومت کو آگاہ کردیاہے اور لاک ڈائون مزید پڑھیں

کاروبار کھلنے کے بعد کرونا کا خطرہ سنگین صورت اختیار کرگیا

پشاور( دی خیبر ٹائمز ڈیسک)لاک ڈاون میں نرمی اور مختلف کیٹگری کے کاروبار کھولنے کے بعد حفاظتی تدابیر اور سماجی دور سمیت ہدایات کو نظر انداز کئے جانے پر سنگین خطرے کی گھنٹی بج گئی ہے صوبائی دارلحکومت پشاور کو مزید پڑھیں

ہیلتھ ڈائریکٹریٹ میں چوری، کلوز سرکٹ کیمروں کے ذریعے چوروں کی نشاندہی ہوگئی

پشاور( دی خیبر ٹائمز ڈیسک )ہیلتھ ڈائریکٹر یٹ سے کرونا وائرس کے بچائو کے سامان کی چوری کے حوالے سے ابتدائی تحقیقات مکمل کر لی گئی ہے کلوز سرکٹ کیمروں کے ذریعے چوروں کی نشاندہی کر دی گئی ہیں جبکہ مزید پڑھیں