مردان، کورونا وائرس سے خاتون جاں بحق، ڈی سی مردان نے تصدیق کردی

مردان (دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک) گلی باغ کی رہائشی 50 سالہ نبینہ کورونا وائرس سے جاں بحق ہوگئی، ڈپٹی کمشنر مردان نے خاتون کی ہلاکت کی تصدیق کردی، مرحومہ کا گزشتہ روز کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا، ،مرحومہ میڈیکل مزید پڑھیں

ضلع مہمند کورونا وائرس سے متاثرہ خاندان کے مزید دو خواتین کے ٹسٹ مثبت آگئے،

ضلع مہمند ) دی خیبر ٹائمز ڈسٹک ڈیسک ) کورونا وائرس سے متاثرہ خاندان کے مزید دو خواتین کے ٹسٹ مثبت آگئے۔ ضلع مہمند میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد پانچ ہوگئی۔ خواجہ وس کور اور میاں منڈی بازار مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان، احساس پروگرام کے دوران بھگدڑ میں زخمی شخص دم توڑ گیا

ڈیرہ اسماعیل خان (دی خیبر ٹائمز ڈسٹرک ڈیسک) احساس پروگرام کے تحت امدادی رقوم کی تقسیم کے دوران بھگدڑ میں زخمی ہونے والا محلہ عالمشیر کا رہائشی بزرگ خالد محمود ملتان ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ جاں بحق ہونے والے مزید پڑھیں

قبائلی ضلع کرم میں متحارب مورچہ زن قبائل کے مابین فائربندی کا معاہدہ ہوگیا

پاراچنار( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرک ڈیسک ) ضلع کرم کے علاقے بوشہرہ میں فریقین کے مابین فائرنگ کے واقعے کے بعد قبائلی عمائدین اور مقامی انتظامیہ اور فورسز کی کوششوں سے تحریری امن معاہدہ کرلیا گیا ہے اور دو ماہ مزید پڑھیں

کورونا، بنوں کی بڑی مساجد سے قالین ہٹالئے گئے

بنوں(دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک)کرونا وائرس سے بچاو کیلئے ‏مسجد جعفر اور مسجد حق نواز سمیت بڑی مساجد میں علماء کنونشن کے فیصلوں کی روشنی میں مقامی علماء کی مشاورت سے تمام قالین ہٹا دیے گئے ۔ روزانہ جراثیم کش مزید پڑھیں

ایبٹ آباد میں بھی کورونا ٹیسٹ کئے جاسکیں گے

پشاور(خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک)ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں کورونا وائرس کے مریضوں کے ٹیسٹوں کے لئے پی سی آر مشین نصب کردی گئی ہے جہاں جلد کرونا وائرس کے ٹیسٹ شروع کئے جائیں گے۔پیتھالوجی ڈیپارٹمنٹ کے ڈاکٹر عمار بن سعد کے مزید پڑھیں

وزیر مملکت زرتاج گل وزیر کا بلوچ لیویز لائنز کا دورہ

ڈیرہ غازی خان (دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک )وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر نے بلوچ لیویز لائنز کا دورہ کیا۔ وزیرمملکت نے ڈی سی طاہر فاروق اور پی اے سید موسی رضا سے ملاقات کی۔ وزیر مملکت مزید پڑھیں

پاک افغان بارڈر بندش ،پاکستانی اور افغان قبائل کا احتجاجی دھرنا

جنوبی وزیرستان (دی خیبر ٹائمز ڈسٹرک ڈیسک)پاک افغان بارڈر بندش کے خلاف صدر مقام وانا ایف سی کیمپ کے سامنے احمدزئی وزیرقبائل،واناسیاسی اتحاد سمیت بارڈر اس پار آباد پاکستانی اور افغانی قبائل کا احتجاجی دھرنا،حکومت سے فوری طورپرانگورآڈہ گیٹ کو مزید پڑھیں

قبائلی رہنما گاڑی دھماکہ ،پولیس نے تفتیش کا آغاز کر دیا

باجوڑ (دی خیبر ٹائمز دسٹرک ڈیسک) باجوڑ میں قبائلی رہنماء کے گاڑی پر دھماکہ، جانی نقصان نہیں ہوا،قبائلی رہنماء بال بال بچ گئے۔ ہفتہ کے دن نماز مغرب سے چند منٹ قبل ضلع باجوڑ کے تحصیل لوئی ماموند کے علاقہ مزید پڑھیں

بنوں میں کرونا وائرس کا ایک اور مریض، مریضوں کی تعداد21 ہوگئی

بنوں (دی خیبر ٹائمز ڈسٹرک ڈیسک ) بنوں کے نواحی علاقہ شاہ دیو کےرہائیشی نور محمد خان ولد نورانی عمر 40 سال، جو پیشے سے ٹیچر ہے اپنے 7 ساتھیوں سمیت تبلیغ کےسلسلے میں بہاولپور سے سیدھے ککی قرنطائن سنٹر مزید پڑھیں