افغان طالبان نے تربیتی سنٹر سے شرعی کورس اور فوجی تربیت مکمل کرلی

کابل ( دی خیبر ٹائمز فارن ڈیسک)فوجی تربیت کے سلسلے میں افغان طالبان کے زیر انتظام حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کے معسکر(فوجی مرکز) سے درجنوں مجاہدین نے ماہر فوجی اساتذہ کی نگرانی میں فوجی تربیت مکمل کرلی۔افغان مزید پڑھیں

دور جدید میں قبائل ابھی تک انٹرنیٹ کی فراہمی کا مطالبہ کررہے ہیں؟؟

جنوبی وزیرستان ( دی خیبر ٹائمز خصوصی رپورٹ ) کرونا وائرس کے خطرات کے باجود جنوبی وزیرستان وانا سٹوڈنٹس یونین کا علاقہ سپین میں 4G,3G کھولنے اور سپین میں نیا ٹاور لگانے کے حوالے سے ایک بڑا احتجاجی جلسہ کیا مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان کےعوام احساس پروگرام سےمحروم، وانامیں احساس پروگرام کااجراء تاحال نہ ہوسکا

جنوبی وزیرستان ( دی خیبر ٹائمز خصوصی رپورٹ ) جنوبی وزیرستان کےعوام احساس پروگرام سےمحروم، وانامیں احساس پروگرام کااجراء تاحال نہ ہوسکا جبکہ منتخب نمائندےاورانتظامیہ خاموش تماشائی بن گئے ہیں، مستحق افراد اور غریب طبقہ شدید متاثر ہوگئی ہے، یہاں مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں مزید 56 کوررونا مریضوں کی تصدیق، کنفرم کیسز کی تعداد 800 تک جاپہنچی

پشاور (دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک) خیبر پختونخوا میں نئے 56 کورونا مریضوں کی تصدیق کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 800 تک جاپہنچی ہے، ایبٹ آباد میں ایک مریض کے جاں بحق ہونے کی تصدیق بھی کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

پشاور کےمقامی تاجربرادری نےکرونا لاک ڈاون کی حمایت کی کااعلان،

پشاور(دی خیبرٹائمزکامرس ڈیسک ) تاجر اتحاد کے صوبائی صدر مجیب الرحمن کی قیادت میں شفیع مارکیٹ تاجر برادری کا اجلاس ہوا,اجلاس میں تاجران نے حکومت کی جانب سے لاک ڈاون کی حمایت کی. اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے مزید پڑھیں

1100 زائرین کی غائب ہونے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں، اجمل وزیر

پشاور (دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) مشیر اطلاعات وتعلقات عامہ اجمل خان وزیر نے کہا ہے کہ یہ وقت سیاست کرنے کا نہیں ہے اور وزیر اعلی سندھ وبائی صورتحال میں سیاسی باتیں نہ کریں وزیر اعظم عمران خان مزید پڑھیں

تاجر برادری مشکلات کا شکار، کرونا کے خلاف جنگ لڑیگی، حکومت چھوٹے تاجروں کیلئے پیکیج اعلان کریں،

پشاور ( دی خیبر ٹائمز کامرس ڈیسک )  فلاور گروپ ڈسٹرکٹ پشاور ٹریڈرز کے چیئرمین سہیل روف کی قیادت میں کور کمیٹی کا اجلاس سہیل روف چیمبر صدر روڈ منعقد ہوا- جس میں تاجر رہنما قیصر جاوید خوشی, فیض اللہ مزید پڑھیں

مردان، احساس کفالت پروگرام میں فریب اور دھوکہ دہی میں تین فراڈئے اندر کرلئے گئے،

مردان ( دی خیبر ٹائمز رپورٹ ) مردان پولیس کا احساس کفالت پروگرام کے تحت مستحق افراد میں رقوم کی ادائیگیوں میں لوگوں سے فریب اور دھوکہ دہی کے ذریعے رقم وصول کرنے والے عناصرکے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔03 مزید پڑھیں

گل بدین حکمت یار کے بھائی کا ایبٹ آباد میں انتقال  

ایبٹ آباد(دی خیبرٹائمز رپورٹ) افغانستان حزب اسلامی کے رہنما گلبدین حکمت یار کے بھائی نظام دین حکمت یار ایبٹ آباد میں انتقال کر گئے-ان کی نمازہ جنازہ پشاور میں ادا کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق نظام الدین حکمت یار ہری مزید پڑھیں