دبئی سے آنے والے 189 مسافر دوران پور کے قرنطینہ مرکز منتقل

پشاور (دی خیبر ٹائمز نیوز ڈیسک) دبئی سے آنے والے 189 مسافروں کوپشاور کے علاقے دوران پور میں قائم قرنطینہ مرکز میں ٹھہرادیا گیا ہے ۔ان میں 5 خواتین بھی شامل ہیں۔ قرنطینہ میں رکھے گئے مسافروں کا تعلق خیبر مزید پڑھیں

امریکہ میں سافٹ ڈرنکس اور اشیا خوردونوش تیار کرنے والی فیکٹریوں کو مشکلات کا سامنا

پشاور(دی خیبر ٹائمز انٹرنیشنل ڈیسک )امریکہ میں کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس کی پیداوار کم ہو رہی ہے جس کی وجہ سے بیئر سوڈا ،گیس ملے پانی اور خوراک کی اشیا تیار کرنے والی فیکٹریوں کی مشکلات بڑھ گئی ہیں ۔پیداوار مزید پڑھیں

کھیلوں کی سرگرمیاں ختم مگر فکسر کرکٹر کیساتھ تعلقات بنانے میں مصروف عمل ،مارشل الیکس

لندن) دی خیبر ٹائمز سپورٹس ڈیسک )آئی سی سی انٹی کرپشن سکواڈنے خبردار کیا ہے کہ کرپشن کرنے والے افراد گھروں میں رہنے والے کھلاڑیوں سے رابطے کررہے ہیں اور یہ وقت ان کا رابطوں کیلئے بہترین وقت ہے بین مزید پڑھیں

کرونا لاک ڈاؤن،پاک افغان طورخم بارڈرکو محدود پیمانے پر مسافروں کی آمدورفت کے لیے کھول دیا

خیبر (دی خیبر ٹائمز ڈسٹرک ڈیسک) افغانستان میں پھنسے ہوئے پاکستانی مسافروں کی طورخم بارڈر کے راستے آمدورفت کا سلسلہ جاری ہے جن میں اکثریت مقامی قبائلی عوام کی ہے سرکاری ذرائع کے مطابق اب تک 200 پاکستانی شہری سرحد مزید پڑھیں

مردان، تبلیغی مرکزمیں موجود 50 غیر ملکی تبلیغی احباب کےٹیسٹ رزلٹ کلیئر

مردان ( دی خیبرٹائمزڈسٹرکٹ ڈیسک) مردان کے نواحی علاقے جھنڈی تبلیغی مرکز میں موجود 50غیر ملکی تبلیغی جماعت کے شراکاکے کرونا ٹسٹ نیگیٹیو موصول ہوئے ہیں، کرونا وائر کےنتائج آنے کے بعد 38 غیر ملکی اسلام آباد جبکہ 12 لاہورکیلئے مزید پڑھیں

افغانستان میں مہاجرین کی واپسی، کرونا وائرس افغانستان کے تباہ حال صحت کےنظام کیلئےخطرہ، یو این ایچ سی آر

پشاور( دی خیبر ٹائمز انٹرنیشنل مانیٹرنگ ڈیسک ) اقوامِ متحدہ کی مہاجرین سے متعلق ایجنسی (یو این ایچ سی آر) نے خبردار کیا ہے، کہ پاکستان اور ایران سے افغانستان واپس آنے والے ہزاروں مہاجرین سے صحت کے نظام پر مزید پڑھیں

ائیرکنڈیشنر سے کرونا وائرس منتقل ہوسکتی ہے، چینی تحقیق

پشاور ( دی خیبر ٹائمز انٹرنیشنل مانیٹرنگ ڈیسک ) جنوبی چین کے ایک ریسٹورنٹ میں جانے والے 3 خاندانوں کے 10 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہونے پر اس حوالے سے تحقیق میں عندیہ دیا گیا ہے کہ ائیرکنڈیشنر مزید پڑھیں

پاک افغان بارڈرز کوفروٹ و سبزی کے امپورٹ ایکسپورٹ کے لئے کھولنے کا مطالبہ

پشاور ( دی خیبر ٹائمز کامرس ڈیسک ) آڑھتیان و تاجران کے اربوں روپے ڈوب گئے کرونا وائرس کی وجہ سے ہو یا نہ ہو لیکن ان معاملات کی وجہ سے تباہی ہوگی آل پاکستان ایگریکلچر پروڈیوس ٹریڑرز فیڈریشن کے مزید پڑھیں