پشاور(دی خیبر ٹائمز جنرل ڈیسک) باچا خان انٹرنیشنل ائرپورٹ پر یو اے ای سے پاکستانیوں کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے، غیر ملکی ائیرلائن کے ذریعے 255مسافر پشاور پہنچ گئے، سی اے اے حکام کے مطابق پشاور پہنچنے والے مسافروں کی اسکریننگ کا عمل جاری ہے، ائرپورٹ عملے نے حفاظتی اقدامات کے تحت مسافروں پر سپرے کیا، ادھر ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دبئی سے آنے والے مسافروں کو جانچ کے لئے قرنطینہ بھجوایا جائے گا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments