کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر عید پر تمام مصروفیات منسوخ کرنے پڑے، میرکلام وزیر ممبرخیبرپختونخوا اسمبلی

پشاور ( دی خٰبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) شمالی وزیرستان سے رکن صوبائی اسمبلی میرکلام وزیر نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے، کہ دنیا بھر کی طرح وطن عزیز میں بھی کرونا کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے، مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں اے اڈی آر کا قانون رنگ لے آیا، 40 سالہ اراضی کے تنازعہ کاحل ڈھونڈ نکالا

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) اپریشن ضرب عضب کے بعد شمالی وزیرستان کو ایک بار پھر قبائل کے مابین اراضی کے تنازعات نے سر اُٹھالیا ہے، جس سے علاقے میں ایک اور پریشانی بن گئی ہے، دو متحارب مزید پڑھیں

بنوں میں لاپتہ تین دوستوں کی مسح شدہ لاشیں برآمد، نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا

بنوں ( محمد وسیم سے ) سوموار کے روز بنوں شمشی خیل کے مقام پر سدا خیل وزیر کے علاقے میں دریائے کرم چھوٹے بچے جلانے کی لکڑیاں اکھٹا کر رہے تھے کہ انہیں انسانی نعشوں کے اعضاء دیکھائی دیئے مزید پڑھیں

قبائلی ضلع کرم کو 2 اضلاع اور اپر کرم میں 4 نئے تحصیل بناکر یہاں کی محرومی کا خاتمہ کیا جائے ، عمائدین کا پریس کانفرنس

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) میں مشترکہ جرگے کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے قبائلی رہنماؤں حاجی سردار حسین، حاجی عابد حسین ، ڈاکٹر حسین جان پارلیمنٹرینز کے نمائندوں جلال بنگش اور ارشاد بنگش نے کہا مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر حملہ 3 اہلکار شہید 6 زخمی، جوابی کارروائی میں 3 حملہ اور ہلاک

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے تحصیل رزمک میں سیکیورٹی اہلکاروں پر دہشتگردوں کے حملے میں آفیسر کپٹن فہیم عباس ، سپاہی نعیم شاہ، اور سپاہی شفیع اللہ موقع پر شہید جبکہ 6 اہلکار حولدار ضیاء مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان کے ضلعی ہیڈکوارٹر وانا میں ڈکیتی اور بد امنی کو بند کیا جائے، وانا تاجر برادری

وانا ( مجیب وزیر سے ) جنوبی وزیرستان کے ضلعی ہیڈکوارٹر وانا میں تاجر یونین کا احتجاجی مظاہرہ، مظاہرین نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے،جن پر، ڈاکووں راج نامنظور نامنظور، تاجر برادری کو تحفظ دو کے نعرے درج مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے واحد امراض قلب ہسپتال PIC نے اب دل کے امراض میں مبتلا بچوں کا بھی علاج شروع کردیا

پشاور ( دی خیبرٹائمز ہیلتھ ڈیسک ) پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی نے طب کے شعبے میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا، پی آئی سی میں اب بچوں کی بھی اوپن ہارٹ سرجری اور ہارٹ ٹرانسپلانٹ کیا جا سکے مزید پڑھیں

خیبر پختونخواسے معروف گلوکارہ شکیلہ ناز صدارتی ایوارڈ کیلئے نامزد

پشاور ( دی خیبرٹائمز کلچر ڈیسک ) خیبرپختونخوا سے صدارتی ایوارڈ ( تمغہ برائےحسن کارکردگی ) کیلئے صوبے سے تین بڑے ناموں میں پشتو کے معروف گلوکارہ شکیلہ ناز ، نامور ادیب مشتاق شباب، اور معروف فلم ساز عزیز تبسم مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں ذاتی دشمنی کا بدلہ ٹارگٹ کلنگ کا رنگ دینے والوں کو جلد بے نقاب کرکے سزائیں دینگے، ڈی سی اور ڈی پی او کا مشترکہ

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک) شمالی وزیرستان میں بڑھتی ہوئی بد امنی اور آئے روز کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعات پر ڈپٹی کمشنر اور ڈسٹرکٹ پولیس افیسر شمالی وزیرستان نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں انکشاف کیا ہے کہ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں ایک بار پھر ٹارگٹ کلنگ، چارسدہ کا رہائیشی قتل

میران شاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے تحصیل میران شاہ کے نواحی علاقہ پتی خیل میں نامعلوم مسلح نقاب پوشوں نے فائرنگ کرکے افراد کی فائرنگ ایک گیر مقامی شخص کو قتل کردیا، سرکاری زرائع کے مزید پڑھیں