شمالی وزیرستان میں کارروائی کے دوران 7 دہشتگرد ہلاک آئی ایس پی آر

شمالی وزیرستان میں غلام خان تحصیل کے حدود میں سیکیورٹی فورسز نے افغانستان سے تخریبی کارروائی کی غرض سے پاکستان داخل ہونے والے 7 دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کی، جس میں تمام سات کو ہلاک کردیا، آئی ایس پی آر مزید پڑھیں

سرکاری ریٹ کے برعکس روٹی بیچنے والے 78 دکاندار گرفتار،بھاری جرمانے عائد

پشاور ( دی خیبرٹائمز مانیٹرنگ ڈیسک ) حکومتی اعلان کے بعد روٹی کی قیمت کم نہ ہوئی تو ضلعی انتظامیہ میدان میں آگی، ضلعی انتظامیہ پشاور کا شہر کے مختلف علاقوں یونیورسٹی روڑ ،حیات آباد ،چارسدہ روڑ اور دیگر علاقوں مزید پڑھیں

صدر وانا ویلفئیر رحمت وزیر نے نگران وزیر اعلی اور چیف سیکرٹری کی موجودگی میں محکمہ تعلیم پر الزامات کی بوچھاڑکردی

نجی ادارے کے صدر نے نگران وزیر اعلی کی موجودگی میں سرکاری محکموں میں کرپشن کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ وانا میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر بغیر بھاری رقم دیئے تعینات نہیں ہوسکتاکیونکہ سکولوں میں غیر حاضر اساتذہ کی تنخواہیں مزید پڑھیں

پشاور: خاتون کو ہراساں اور تشدد کرنے کاُمعاملہ سابق ڈی پی او چارسدہ عارف کے خلاف تھانہ چمکنی میں مقدمہ درج

پشاور ( دی خیبرٹائمز کرائمز سیل ) پولیس اہلکار کی جانب سے خاتون ہراساں کرنے کے معاملے پر آئی جی خیبرپختونخوا نے ایکشن لیتے ہوئے ، سابق ڈی پی او چارسدہ کے خلاف کارروائی کرنے کا حکم دیدیا، تھانہ چمکنی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں مستقل قیام امن کیلئے اقدامات ناگزیر ہے، بیرسٹر فیروز جمال شاہ کاکاخیل

پشاور ( پ ر ) ضم شدہ ضلع باجوڑ میں سول کالونی جرگہ ہال کے سبزہ زار میں ایک اہم جرگہ منعقد ہوا. جرگہ ضلع کے امن و امان کی صورتحال پر بلایا گیا تھا جس میںعلاقہ عمائدین اور مشران مزید پڑھیں

تحریک انصاف خیبرپختونخوا کی کابینہ کے تمام عہدیدار بلامقابلہ منتخب

پشاور ( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کی کابینہ کے تمام عہدیدار بلامقابلہ منتخب ہو گئے ہیں اس ضمن میں پاکستان تحریک انصاف سنٹرل سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق صد ر علی مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے کامیاب ورکرز کنونشنز سے مخالفین کی نیندیں حرام ہوگئی ہیں، ظاہرشاہ طورو

پشاور ( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے نائب صدر ظاہرشاہ طورو نے کہا ہے، کہ کامیاب ورکرز کنونشنز نے ثابت کردیا ہے عوام تحریک انصاف اور عمران خان کے ساتھ ہیں او ر کارکن جیلوں مزید پڑھیں

پشتو فلموں کو دوام دینے پر کیا صدارتی اعزاز کے مستحق نہیں یا صرف یہ اردو اور پنجابی فلم کو ہی دئیے جائینگے ؟ ارشد خان

پشاور( دی خیبر ٹائمز مانیٹرنگ ڈیسک ) پشتو فلموں کے سپرسٹار شاہد خان کی نئی پشتو فلم ’’رکشے والا ‘‘8 دسمبر کوخیبر پختونخوا سمیت ملک بھر کے سینمائوں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی جس کی ہدایات ارشد خان مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں انتظامیہ اور قبائل کے مابین مذاکرات کا آغاز، منگل کو دوبارہ مزاکرات ہونگے

شمالی وزیرستان کے ہیڈکوارٹر میرانشاہ میں ڈپٹی کیمشنر منظور آفریدی کیساتھ چیف آف وزیرستان ملک نصراللہ کی قیادت میں اتمانزئی مشران کا جرگہ منعقد ہوا ،،، جرگہ میں شمالی وزیرستان کے وزیر اور داوڑ قبائل کے مشران نے علاقے میں مزید پڑھیں

ایچ ایس سی بی ایس پروگرام میں انگلش، اسلامیات اور پولیٹیکل سائنس کو شامل کیا جائے، طلباء کی پریس کانفرنس

پوسٹ گریجویٹ کالج میرانشاہ کے طلباء نے میرانشاہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے متفقہ طور پر مطالبہ کیا کہ ایچ ای سی نے اے ڈی پی ڈپلومہ کو ختم کرکے بی ایس پروگرام رواں تعلیمی سال سے شروع مزید پڑھیں