زکواۃ کٹوتی کیلئے پیر کے روز بینک مکمل طور پر بند رہے

پشاور(دی خیبر ٹائمز ڈیسک) زکواۃ کی کٹوتی کیلئے پشاور کے مختلف علاقوں میں کام کرنے والے بینک پیر کے روز مکمل طور پر بند رہے عام دنوں میں بینک رمضان المبارک کے پہلے دن بند رہتے ہیں تاہم وفاقی حکومت مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا، احساس ایمرجنسی کیش پروگرام میں سنگین بےضابطگیاں

جنوبی وزیرستان ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرک ڈیسک) جنوبی وزیرستان سے منتخب رکن صوبائی اسمبلی مولانا حافظ عصام الدین قریشی نے کہاہے، کہ کرونا وائرس کےمستحقین کیلئے حکومت کی جانب سے قائم کردہ احساس ایمرجنسی کیش پروگرام میں جنوبی وزیرستان مزید پڑھیں

دبئی سےمختلف فلائٹس کےزریعےپشاورپہنچنےوالے684 مسافروں میں68 کےٹسٹ پازیٹیو

پشاور( دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک ) ی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق دبئی سے 3 غیر ملکی پروازوں کے زریعے684 مسافر باچاخان انٹرنیشنل ائیر پورٹ پشاور پہنچےتھے، ان تمام مسافروں کو قرنطینہ سنٹر میں رکھا گیا تھا۔ مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن ، پشاور میں درزیوں نے گھروں میں کام شروع کردیا۔

پشاور(دی خیبر ٹائمز سٹی ڈیسک) کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسوں اور لاک ڈاؤن کے باعث تقریباً تمام کاروباروں پر پابندی عائد کی جا چکی ہے جبکہ مرکزی حکومت کی جانب سے درزیوں کو کام کرنے کی اجازت دے دی مزید پڑھیں

پشاور، ریڑھی بان، اورنانبائی کو4 بجےکےبعد کاروبارنہ کرنےکےپابندی سےمستسنیٰ قرار

پشاور( دی خیبرٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک ) خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت کی جانب سےریڑھی بان اور تندوروری ( نانبائی )  وغیرہ کو 4 بجےکی پابندی سےمستثنی قراردیاہے، وہ 4 بجے کے بعد بھی اپنے کاروبارکو جاری رکھ سکتےہیں، تاکہ ماہ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کی مزید چار خواتین ڈاکٹرز بھی کورونا وائرس سے متاثر

پشاور(دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک)لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں تین ہاوس آفیسرز خواتین ڈاکٹروں کے بعد مزید چار خواتین ڈاکٹرز کرونا وائرس کا شکار ہوگئی ہیں، ایک کلاس فور بھی وائرس سے متاثر ہوا ہے ، ہسپتال انتظامیہ نے تصدیق مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں کورونا کے نئے 71 مریض، تعداد 1864 ہوگئی، 5 مزید جاں بحق

پشاور(دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک) خیبر پختونخوا سے کورونا وائرس کے مزید 71مریض رپورٹ کرلئے گئے صوبے میں مریضوں کی تعداد 1864 ہوگئی، 5 اموات بھی واقع ہوئی ہیں مرنے والے مریضوں کی تعداد 98 ہوگئی۔ محکمہ صحت کی رپورٹ مزید پڑھیں

کامران بنگش کے بعد محکمہ بلدیات کے 2 افسران بھی کرونا کا شکار

پشاور( دی خیبر ٹائمز پولیٹکل ڈیسک)خیبر پختونخوا کے مشیر بلدیات کامران بنگش کے بعد دو افسروں میں بھی کورونا وائرس پایا گیا ہے، ٹاؤن ون پشاور کے ریگیولیشن آفیسر ریاض اعوان کے کرونا ٹیسٹ مثبت آ گئے ہیں، اسی طرح مزید پڑھیں