پشاور (دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی خصوصی دلچسپی سے تعمیر شدہ یوتھ ہاسٹل بٹہ کنڈی ناران کے موسم گرما کے آغاز پر خوبصورت مناظر ، واضح رہے ہاسٹل کی منظوری اور تعمیر وزیراعلی نے بطور وزیر سیاحت و امور نوجوانان شروع کروائی تھی سیاحتی مقامات پر نوجوانوں کو کم نرخوں پر رہائش دینا اور نوجوانوں میں سیاحت کا فروغ ہےہاسٹل میں 40 کمروں پر مشتمل رہائش کے ساتھ ساتھ کانفرنس ہال اور دیگر سہولیات بھی فراہم کی گئی ہے تاکہ نوجوان سیاحتی مقامات پر سرگرمیاں سرانجام دے سکے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments