جنوبی وزیرستان میں پاک افغان بارڈر پر فورسز کی فائرنگ سے کمسن بچی سمیت 2 افراد جاں بحق

جنوبی وزیرستان ( دی خیبر ٹائمزڈسٹرکٹ ڈیسک ) جنوبی وزیرستان کے پاک افغان سرحد پر متصل انگور اڈا میں شدید بدنظمی اور بھگدڑ کو کنٹرول کرنے کیلئے سیکورٹی فورسز کی ہوائی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق جبکہ چار زخمی مزید پڑھیں

پاراچنار میں عدالتی احکامات پر کچہری اور ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے اطراف میں سڑکوں پر بنائے گئے گیٹ شہریوں کی آمد و رفت کیلئےکھول دئے گئے

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم میں محمود علی صدر بار ایسوسی ایشن ضلع کرم اور بار کے دیگر ممبران نے جوڈیشل مجسٹریٹ کرم محمد اصغر خان کی عدالت میں کیس دائر کیا تھا کہ ڈپٹی مزید پڑھیں

بی آر ٹی یونیورسٹی اسٹیشن سے لاکھوں روپے مالیت کاسامان چوری ھونے کا معاملہ صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ پہنچ گیا

پشاور ( دی خیبرٹائمز کورٹس ڈیسک ) خیبرپختونخوا کے میگا پروجیکٹ بی آر ٹی سے چوری کا معاملہ اسمبلی سیکرٹیٹ تک پہنچایا گیا، جماعت اسلامی کےممبران عنایت اللہ خان،سراج الدین خان اور حمیرا خاتون نے توجہ دلاو نوٹس اسمبلی سیکرٹریٹ مزید پڑھیں

قبائلی ضلع خیبر کے علاقے لنڈیکوتل میں شدت پسندوں کے خلاف اپریشن کے دوران بند کیا جانے والا مسجد قبا کو کھل دیا گیا

خیبر ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع خیبر میں گیارہ سال 6 ماہ قبل شدت پسندوں کے خلاف اپریشن کے دوران بند کیا جانے والا مسجد قبا کو مذہبی سرگرمیوں کیلئے کھل دیاگیا، خیبر ایجنسی تحصیل لنڈی مزید پڑھیں

پشاور لیزر لائیٹس رکھنے والوں کی شامت، کینٹ پولیس نے 4 افراد گرفتارکرلئے

پشاور ( دی خیبرٹائمز کرائمز ڈیسک ) پشاور کے باچاخان انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے گردونواح میں سرچ اپریشن کے دوران جہازوں پر 4 ایسے افراد گرفتار کرلئے ہیں، جو جہازوں کو ٹیک آف یا لینڈنگ کرتے وقت لیزر لائیٹس مارتتے تھے، مزید پڑھیں

عثمان بزدار ہی وزیراعلیٰ پنجاب رہینگے، وہ کہیں نہیں جانے والا، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد ( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) وفاقی وزیر اطلاعات  سینیٹر شبلی فراز نے اپنے ٹویٹر پیغام میں سوشل میڈیا پر چلنے والے افواہوں اور غلط خبروں کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے، کہ عثمان بزدار وزیر اعلیٰ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت رواں مالی سال کے دوران ملکی اور بین الاقومی اداروں سے91 ارب روپے کا قرضہ لے گی

پشاور( دی خیبرٹائمز کامرس ڈیسک ) 47 ارب 49 کروڑ کروڑ قرضہ بین الاقوامی اداروں اور 44 ارب مقامی بینکوں سے قرضہ لیا جائے گا، سب سے زیادہ قرضہ 10 ارب 82 کا قرضہ سڑکوں کی تعمیر کی لیے لیا مزید پڑھیں