ضلع مہمند میں سوران درہ مانڑئی پہاڑوں پر جعلی لیز نامنظور، وزیراعظم سےمداخلت کی اپیل، شکورکور موسیٰ خیل مشران کی پریس کانفرنس

غلنئی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع مہمند میں تحصیل بائیزئی سوران درہ شکور کور کے مشران ملک ضراب گل، ملک اکرام، ملک سید علی نے درجنوں افرادکے ہمراہ غلنئی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاہے، مزید پڑھیں

حکومت کا مالی سال 2021:22 بجٹ قبائلی اضلاع کیلئے مختص فنڈز اور اے ڈی آر کا قانون کھلا مذاق ہے، قومی وطن پارٹی مہمند

ضلع مہمند ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) انضمام کی وقت مذکورہ اضلاع میں سالانہ سو ارب روپے فنڈ سے انخراف لمحہ فکریہ ہیں ۔ قبائلی علاقوں میں میگا پراجیکٹس، تعلیم، صحت اور معاشی بہتری کے وعدے وقت کیساتھ مزید پڑھیں

کرم کے ممتاز عالم دین علامہ سید شجاع حسین الحسینی نے ایران سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرلی

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم کے مرکزی شہر پاراچنار میں میڈیا سے بات چیت میں علامہ ڈاکٹر سید شجاع حسین الحسینی نے بتایا کہ انہوں نے فقہ و اصول کے علاوہ تاریخ میں پی ایچ مزید پڑھیں

پاراچنار میں علما اور عمائدین کہتے ہیں، کہ مسلمانوں کے پاس قرآن کا آفاقی نظام ہے، غیر مسلموں کی طرف دیکھنا ان کے لئے ذلت ہے

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) امام خمینی کی 32 ویں برسی کے موقع پرمنعقدہ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے تحریک حسینی کے سرپرست اعلی سابق سینٹر علامہ سید عابد حسین الحسینی ،ڈاکٹر سید حسین جان، ایم ڈبلیو ایم مزید پڑھیں

جماعت اسلامی شمالی وزیرسان کا بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ کے خلاف مظاہرہ

میرانشاہ ( حاجی مجتبیٰ سے) امیر جماعت اسلامی صوبہ خیبرپختونخوا سینٹر مشتاق احمد خان کی ھدایت پر ضلع شمالی وزیرستان میں بجلی کی ناروا لوشیڈنگ کے خلاف اختجاجی مظاہرہ ہوا، مظاہرہ کی قیادت صدر جماعت اسلامی امشاداللہ اور جنرل سیکرٹری مزید پڑھیں

وزیرستان میں بھی خانہ جنگی ؟؟؟ تحریر: ناصر داوڑ

شمالی وزیرستان میرعلی سب ڈویژن میں زیرکی قبائل کی ذیلی شاخوں میں اراضی کے تنازعے پر ہونے والے فائرنگ سے جہاں قیمتی انسانی جانوں کا ضیا ہورہاہے، وہاں انسانیت کا بھی قتل کیاجارہاہے، انسانیت کے قاتل کوئی اور نہیں، بلکہ مزید پڑھیں

غلنئی ہسپتال خود قابل علاج، سہولیات ناپید، کبھی پانی، کبھی بجلی، تو اب ہسپتال کے ائیرکنڈیشنڈ بھی خراب، مریض رول گئے

غلنئی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع مہمند کے واحد غلنئی ہسپتال ایک دو دہایئوں سے قائم تو ہے، مگر کسی نا کسی وجہ سے یہ ہسپتال شہریوں کو زندگی نہ دے سکا، مقامی صحافی محترم خان کے مزید پڑھیں

کمشنر پشاور ڈویژن کا دورہ مہمند، قومی جرگوں سے ملاقات، اے ڈی آر جرگوں، کورونا ویکسینیشن اور پولیو مہم سے متعلق آگاہی دی

غلنئی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) 10 جون 2021 جمعرات کے روز کمشنر پشاور ڈویژن امجد علی خان قبائیلی ضلع مہمند کا تفصیلی دورہ کیا اور مصروف ترین دن گزارا، ہیڈ کوارٹر غلنئی اور تحصیل صافی زیارت مسعود میں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں آوارہ اور پاگل کتوں کا راج، ایک ہفتے کے دوران 52 افراد کاٹا

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے مختلف حصوں میں آوارہ اور پاگل کتوں نے گذشتہ ایک ہفتے کے دوران پچاس سے زائد افراد کو کاٹا ہے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، ڈسٹرکٹ ہیڈ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں بدامنی اور ٹارگٹ کلنگ کے خلاف عوامی نیشنل پارٹی کا میرانشاہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) عوامی نیشنل پارٹی شمالی وزیرستان نے صوبائی صدر ایمل ولی خان کی خصوصی ہدایات پر ڈسٹرکٹ پریس کلب میرانشاہ کے سامنے علاقے میں جاری ٹارگٹ کلنگ اور بد امنی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ مزید پڑھیں