کروناکےخلاف فرنٹ لائن پر لڑنےوالےڈاکٹروں کےخلاف غیر ذمہ دارانہ رویہ سے ان کے حوصلےکمزورکرنےکی کوشش ہے

پشاور( دی خیبرٹائمزہیلتھ ڈیسک) طبی عملہ موجودہ حالات میں اپنی جان خطرے میں ڈال کر عوام کی زندگیاں محفوظ بنارہے ہیں اور کورونا کے خلاف فرنٹ لائن پر خدمات سرانجام دے رہے ہیں یہ وقت انکے حوصلے بلند کرنے کا مزید پڑھیں

اٹھارہویں آئینی ترمیم کو چھیڑا گیا تو کورونا وبا کے باوجود سڑکوں پر ہوں گے، اسفندیارولی خان

پشاور(دی خیبر ٹائمز پولیٹکل ڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے کہا ہے کہ اگر تاریخی اٹھارہویں آئینی ترمیم کو چھیڑا گیا تو کارکنا ن تیار رہیں، کورونا وبا ہو یا کوئی دوسری آفت، اے این پی میدان مزید پڑھیں

خیبرپختونخوامیں اسپیشل پولیس فورس کوریگولرفورس میں شامل،

پشاور ( دی خیبر ٹائمز کرائمزڈیسک ) صوبہ خیبر پختونخوا میں ایک دہائی قبل سوات اور صوبہ کے دیگر شورش زدہ علاقوں میں سپیشل پولیس فورس کی اہلکاروں کی بھرتی کی گئی۔سپیشل پولیس فورس کے ان جوانوں نے پاک فوج مزید پڑھیں

پشاور، ٹریفک پولیس افسران خودکروناوائرس کےتدارک کیلئےاگہی مہم چلائینگے،

پشاور( دی خیبرٹائمزکرائمزڈیسک) سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے کورونا وائرس کے روک تھام کیلئے فیلڈ افسران کو آگاہی مہم جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ ترجمان ٹرفک پولیس پشاور کے مطابق ایس ایس پی ٹریفک وسیم احمد خلیل نے شہریوں مزید پڑھیں

گرینڈ ہیلتھ الائنس کے ترجمان ڈاکٹر حضرت اکبر سمیت متعدد ڈاکٹرز کے کورونا ٹیسٹ نیگیٹو آگئے

پشاور (دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک)گرینڈ ہیلتھ الائنس کے ترجمان ڈاکٹر حضرت اکبر سمیت کئی کورونا کا شکار ڈاکٹرز کے ٹیسٹ نیگیٹو آئے ہیں.جس کے بعد ان ڈاکٹروں کو صحت یاب قرار دے دیا گیا ہے. بتایا جارہا ہے کہ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کی عوام کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ، محمود خان

پشاور( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے خیبر پختونخوا کی عوام نے پہلے بھی مشکلات کا سامنا کیا، ہمارے لوگ پہلے بھی آزمائشوں اور مشکلات میں استقامت دکھا کر سرخرو مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا، کورونا مریضوں کی تعداد 2313 تک پہنچ گئی، مزید 8 افراد جاں بحق

پشاور (دی خیبرٹائمز ہیلتھ ڈیسک) خیبر پختونخوا میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 8 افراد کورونا وائرس کے باعث جان بحق ہوگئے. جبکہ صوبے میں نئے 153 مریض رپورٹ ہونے کے ساتھ صوبے میں مریضوں کی تعداد 2313 تک مزید پڑھیں

ضم شدہ اضلاع میں صحافت کے فروغ کے لئے خیبر پختونخوا حکومت کا اہم قدم

پشاور(دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اجمل وزیر کی کاوشوں سے نئے ضم شدہ اضلاع کے پریس کلبوں کے لیے 20 لاکھ گرانٹ کی منظوری دے دی گئی گرانٹ کی منظوری آج وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود مزید پڑھیں

اسلحہ سکینڈل کیس‘ ڈی آئی جی ساجد مہمند اور عبدالمجید مروت کے نام ای سی ایل سے نکالنے کے متعلق کیس کی سماعت

پشاور (دی خیبر ٹائمز کورٹس ڈیسک) اسلحہ سکینڈل کیس میں نیب کومطلوب ڈی آئی جی ساجد مہمند اور سابق ڈی آئی جی عبدالمجید مروت کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کے متعلق کیس کی سماعت پشاو ر ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں