پشاور ( پ ر ) جماعت اسلامی کے بزرگ رہنماء سابق ممبر سینٹ آف پاکستان ڈاکٹر سید مراد علی شاہ طویل علالت کے بعد بقضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں جنازہ آج بروز ہفتہ دن 11بجے اسماعیلہ صوابی میں ادا کیا جائے گا مرحوم زمانہ طالب علمی میں اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلی رہ چکے تھے اور خطے کی سیاست خاص طور پر افغان امور کے ماہر تصور کئے جاتے تھے مرحوم ایک عشرے سے صاحب فراش تھے مرحوم سابق سیکرٹری پی اینڈ ڈی سید منظور علی شاہ باچا,سید انور شاہ اور جماعت اسلامی کی سابق رکن صوبائی اسمبلی بلقیس حسین اور الخدمت خواتین ٹرسٹ کی صوبائی انچارج نسرین مراد کے والد تھے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments