وسطی کرم میں پاکستان پیس پروموٹنگ کمیونٹی کے نام سے تنظیم کا قیام ، رحمت اللہ چئیرمین اور وحید خان چیف آرگنائزر منتخب

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) پاکستان پیس پروموٹینگ کمیونٹی مناتو کا اجلاس ممتاز عالم دین مولانا اسرارالدین کی سرپرستی میں منعقد ہوا، اجلاس میں ممبران کے رائے کے زریعے تنظیم کے لئے عہدیداروں کا چناؤ کرتے ہوئے رحمت مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میرانشاہ میں تعلیمی آگہی مہم کے حوالے سے سی آر اے نارتھ اور پشاور یونیورسٹی کے زیر اہتمام مشترکہ سیمینار کا انعقاد

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے ہیڈ کوارٹر میرانشاہ میں تعلیمی اگہی مہم کے حوالے سے غیر سرکاری تنظیم سی ار اے نارتھ اور پشاور یونیورسٹی کے زیر اھتمام مشترکہ سیمنار منعقد ہوا جس میں ضلعی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان ، نامعلوم مسلح نقاب پوش ٹارگٹ کلرز نے دو قبائلی جوانوں کی جان لے لی

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میرعلی کے نواحی ٹوچی پار علاقے حدیر خیل قبیلے سے تعلق رکھنے والے بابرخیل قوم کے دو نوجوانوں کو نامعلوم مسلح نقاب پوش افراد نے دوست اللہ اور صنیب کو گولی مزید پڑھیں

پاراچنار کے طوری بنگش اہل تشیع قبائل کے عمائدین نے وسطی کرم کے اہلسنت قبائل کے دو گروہوں میں جائیداد کا تنازعہ ختم کرانے کیلئے کامیاب مزاکرات

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) پاراچنار کے طوری بنگش اہل تشیع قبائل پر مشتمل چالیس رکنی امن جرگہ مذاکرات کیلئے وسطی کرم گیا جہاں اہلسنت قبائل سے تعلق رکھنے والے تیندو اور علیشیزئی قبائل کے مابین جرگے نے مزید پڑھیں

نیشنل ڈیموکرٹک مؤومنٹ کے نام سے سیاسی جماعت کا انعقاد، ایم این اے محسن داوڑ پارٹی کا چیئرمین مقرر

پشاور ( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) پشاور میں نئی پارٹی نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے قیام کے موقع پر تقریب کا انعقدا کیا گیا ۔ تقریب سے سے خطاب میں رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ، عبدالطیف افریدی ،بشرہ گوہر، افراسیاب مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں چلغوزہ فصل کو کاٹنے کیلئے اجازت نہ دینے پر قبائلیوں کا احتجاجی مظاہرہ 6 گھنٹے تک پاک افغان شاہراہ کو بند کردیا

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں تحصیل غلام خان سے تعلق رکھنے والے زوئی سیدگی قبائل نے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع کیا ہے، ان کا مطالبہ ہے کہ حکومت انہیں چلغوزے کے فصل کے حصول مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں اپریشن ضرب عضب کے متاثرین کے نقصانات کا آزالہ کیاجائے، ترقیاتی سکیموں کی سرعام خرید و فروخت کے خاتمے کیلئے جلد تحریک شروع کرینگے، نیک محمد

پشاور ( رشیدافاق سے ) شمالی وزیرستان میں کرپشن اور نا انصافیوں کے خلاف جلد تحریک شروع کرینگے، عوامی سکیموں کی کھلے عام فروخت شروع کر رکھا ہے، عمران خان کی نظریہ انصاف اور کرپشن کا خاتمہ ہمارا بھی مشن مزید پڑھیں

کابل ائیرپورٹ کے قریب دھماکہ 20 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں

پشاور ( دی خیبر ٹائمز افغان ڈیسک ) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں واقع حامد کرزئی ائیرپورٹ کے باہر دھماکے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 20 افراد جاں بحق جبکہ 50 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں، ہلاک مزید پڑھیں

ضلع کرم کے صدہ مین بازار میں مسلح افراد کی فائیرنگ سے ریٹائیرڈ ایف سی حوالدار جانبحق ہوگیا قبائل نے مقتول کی میت سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) پولیس زرائع کے مطابق ضلع کرم کے صدہ بازار میں مسلح افراد پستول سے فائیرنگ کرکے ریٹائیرڈ ایف سی حوالدار سید نور بادشاہ کوقتل کر دیا پولیس نے بروقت کاراوائی کرتے ہوئے قاتلوں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میرانشاہ پریس کلب کے سامنےقبائلیوں کا احتجاج، چلغوزہ فصل کے کاٹنے کی اجازت دی جائے

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے تحصیل دتہ خیل کے علاقوں زوئی سیدگی اور گورویک ساتھ تعلق رکھنے والے قبائل کے سینکڑوں افراد نے ڈسٹرکٹ پریس کلب میرانشاہ کے سامنے ایک ہفتے کے دوران دوسری بار مزید پڑھیں