وزیر زراعت محب اللہ خان کی زیرصدارت صوبائی سیڈ کونسل کا اجلاس

پشاور(دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) اجلاس میں گندم، مکئی، زیتون، مختلف پھلوں اور سبزیوں کی 23 نئی بیچ کی منظوری دی گئی صوبائی وزیر محب اللہ کا کہنا ہے نئے بیچ کی منظوری کا مقصد وزیر اعظم عمران خان کی مزید پڑھیں

پشاورپولیس لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی؟ دوروزمیں 631 گاڑیوں کو بند، بھاری جرمانےعائد

پشاو( دی خیبر ٹائمز کرائم ڈیسک ) ایس ایس پی ٹریفک وسیم احمد خلیل کی ہدایت پر سٹی ٹریفک پولیس پشاور کے ایس پیز‘ ڈی ایس پیز‘ ٹی اوز اور دیگر ٹیموں نے شہر بھر میں کورونا وائرس سے نمٹنے مزید پڑھیں

نوے فیصد ٹیسٹ سرکاری لیبارٹریز میں ہورہے ہیں، تیمور سلیم جھگڑہ

پشاور( دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک) صوبائی وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑانے کہا ہے، کہ صوبے میں کرونا کے 90 فیصد ٹسٹ سرکاری لیبارٹریز میں ہوتے ہیں، اورجلد ہی پول ٹیسٹنگ شروع کرنے جارہے ہیں جس کے لئے کےایم یو مزید پڑھیں

سابق سینئروزیرعاطف خان، مستحق خاندانوں میں راشن کی فراہمی

پشاور (دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) خیبرپختونخوا کے سابق سینیئر وزیر عأطف خان نے مردان کے اپنے حلقے میں آٹے کے 1200 سو تھیلے 12 یونین کونسل عہدیداروں کے حوالے کردئیے ہیں ، عاطف خان کا کہنا تھا اس سے مزید پڑھیں

کرونا وائرس ، عوام کو گھروں تک محدود کیا جائے ورنہ حالات بے قابو بھی ہوسکتے ہیں، پراوینشل ڈاکٹر ایسوسی ایشن

پشاور ( دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک ) پاکستان میں ڈاکٹروں کی تنظیم پراونشل ڈاکٹرز ایسوسیشن نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر ملک بھر کے لاک ڈاؤن میں سختی لائی جائے ، لوگوں کو مزید پڑھیں

چترال میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث گرم چشمہ روڈ بند

چترال ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرک ڈیسک ) حالیہ بارشوں کے بعد چترال میں گرم چشمہ روڈ کے مختلف مقامات پر لینڈسلائیڈینگ کےباعث روڈبندہوچکاہے، روڈ کی بندش کےباعث گرم چشمہ ودیگرعلاقوں کےزمینی رابطےمنقطع ہوگئے ہیں، جبکہ بعض مقامات تک رسائی مزید پڑھیں

پشاور لاک ڈاؤن، کپڑوں کے تاجروں نےحکومت سے دکانیں کھولنےکا مطالبہ

پشاور ( دی خیبر ٹائمز کامرس ڈیسک ) پشاور میں کپڑوں کے تاجربرادرئ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے، کہ کروڑوں کا مال عید کے سیزن کیلئے سٹاک کیا ہوا ہے دکانوں کی بندش بیوپاریوں کو رقم کی ادائیگی بھی مزید پڑھیں

پاڑاچنار پریس کلب کے سامنے قبائلیوں کا بجلی لوڈشڈنگ کےخلاف احتجاج

کرم ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرک ڈیسک ) اقوام ملانہ نے بجلی کی ناروا لوڈ شیڈنگ اور ایس ڈی او واپڈا کی نازیبا روئیے کے خلاف پریس کلب پاراچنار کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ، مظاہرین نے مین شاہراہ ہر مزید پڑھیں