چترال میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث گرم چشمہ روڈ بند

چترال ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرک ڈیسک ) حالیہ بارشوں کے بعد چترال میں گرم چشمہ روڈ کے مختلف مقامات پر لینڈسلائیڈینگ کےباعث روڈبندہوچکاہے، روڈ کی بندش کےباعث گرم چشمہ ودیگرعلاقوں کےزمینی رابطےمنقطع ہوگئے ہیں، جبکہ بعض مقامات تک رسائی مشکل بن گئی ہے، گرم چشمہ روڈکوبحال کرنےکیلئےچترال پولیس خود میدان میں آگئی ہے، اپنی وسائل سےعوام کی سہولت کے لئےملبہ ہٹایاجارہاہے، ملبہ ہٹانےکامقصدآمدورفت کانظام بحال کرناہے

اپنا تبصرہ بھیجیں