ضلع کرم کے2 قبائل کےمابین اراضی کے تنازعے پر خونریز جھڑپوں کے بعد سیز فائر، پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کو فاتحہ خوانی سے روک دیاگیا

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم کے پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے مطابق گذشتہ روز ہونے والے ابراہیم زئی بالش خیل اور پاڑہ چمکنی قبائل کے مابین سیز فائر کے معاہدے پر عمل جاری ہے، فائر مزید پڑھیں

قبائلی ضلع کرم میں اراضی کے تنازرہ پر قبائل کے مابین آج پانچویں روز بھی بھاری اسلحہ سے جنگ جاری

پاراچنار ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم میں پولیس اور ہسپتال ذرائع کےمطابق لوئر کرم کے علاقہ بالش خیل اور ابراہیم زئی کے علاقوں میں دو قبائل کے مابین زمین کے تنازعے پر پانچ روز بھی مزید پڑھیں

ضلع کرم کے لیڈی سرچر سراپا احتجاج، تنخواہیں نہ ملنے پر ڈی سی آفس کے باہر دھرنا

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم میں 40 سے زائد لیڈی سرچر تنخواہیں نہ ملنے پر ڈی سی آفس کے باہر احتجاجی دھرنا دیا ہے اس موقع پر احتجاجی لیڈی مظاہرین نے مقامی انتظامیہ کے خلاف مزید پڑھیں

ڈاکٹر جوہر نگار۔۔۔ ایک تاریخ ساز شخصیت تحریر : عقیل یوسفزئی

ضلع صوابی خیبرپختونخوا کا وہ تاریخی خطہ ہے، جس نے ہر دور میں نامور اور کامیاب شخصیات پیدا کرتے ہوئے صوبے، ملک کو سیاسی تعلیمی، ادبی، اور انقلابی شعور میں نمایاں نام پیدا کیا ہے، اور کامیابیو کا یہ سفر مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں 2 قبائل کے مابین فائربندی ہوگئی، عمائدین سیاسی اتحاد اور ایم این اے محسن داوڑ کا کردار قابل تحسین ہے

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میرعلی میں ایپی داوڑ اور مادی خیل وزیر قبائل کے مابین اراضی کے تنازعے پر گذشتہ روز جھڑپ شروع ہوا، جس میں دو افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوئے ہیں، مزید پڑھیں

قبائلی علاقوں میں امن امان کی دگرگوں حالت۔۔۔۔ تحریر: احسان داوڑ

شمالی وزیرستان میرعلی کے علاقے میں گذشتہ روز ایپی داوڑ اور مدی خیل وزیر قبیلوں کے مابین اراضی کے تنازعہ پر بین القبائل جنگ چھڑ گئی جس میں اخری اطلاعات کے مطابق ایک شخس جاں بحق جبکہ پانچ کے قریب مزید پڑھیں

ضلع کرم کے علاقہ بالش خیل ابراھیم زئی میں دو قبائل کے مابین چار روزہ لڑائی میں 14افرا جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں، بھاری ہتھیاروں سے جھڑپوں کا سلسلہ جاری

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) پولیس اور ہسپتال ذرائع کےمطابق لوئر کرم کے علاقہ بالش خیل اور ابراہیم زئی کے علاقوں میں دو قبائل کے مابین زمین کے تنازعے پر چار دنوں سے جاری جھڑپوں میں 14افراد ہلاک مزید پڑھیں

خیبرپختونخوامیں ہاؤسنگ اور تعمیرات کےشعبےکوفروغ دیاجائیگا، وزیراعلیٰ

پشاور ( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان نے موجودہ صورتحال میں ہاوسنگ اور تعمیرات کے شعبوں کے فروغ کو حکومت کی ترجیحات میں سرفہرست قرار دیا ہے۔انہوں نے تمام متعلقہ محکموں کو ہدایت کی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں 2 متحارب قبائل کے مابین اراضی کے تنازعے پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک پولیس آفیسر سمیت 4 زخمی

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میرعلی سب ڈویژن میں 2متحارب قبائل مادی خیل اور ایپی قبائل کے مابین اراضی کے تنازعے پر فائرنگ شروع ہوگئی، جس کے نتیجے میں مادی خیل قبیلے سے ایک شخص ہلاک مزید پڑھیں