افغانستان ، خالد بن ولید کے ٹریننگ سنٹر سے 50 مجاہدین فارغ ہوگئے

فاریاب ( دی خیبر ٹائمز فارن ڈیسک )افغانستان کے صوبہ فاریاب کے مربوطہ علاقے میں خالد بن ولد کے ٹریننگ سنٹر سے 50 مجاہدین نے ٹریننگ حاصل کیا۔افغان طالبان کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق ان مجاہدین کو چھوٹے اسلحہ سے لیکر بڑے مشین گنوں کے استعمال کی تربیت دی گئی ہیں اور یہ گوریلا جنگ کے ماہر بن گئے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں