کرم سے نجی موبائل کمپنی کے 6 مزدور اغوا، بازیابی کیلئے کارروائیاں جاری،پولیس ک دعویٰ

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم میں ڈی پی او طاہر اقبال کے مطابق وسطی کرم میں ضلع اورکزئی کے سرحد کے قریب دور دراز علاقے زیمشت میں مزدور موبائل فون ٹاور کی تنصیب میں مصروف مزید پڑھیں

پاراچنار میں شہریوں کامنشیات کےخلاف احتجاج، متعلقہ حلقے سے اقدامات اٹھانے کا مطالبہ

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) کشمیر چوک پاراچنار میں احتجاجی مظاہرے کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے تنظیم تحفظ ملت کے رہنما مسرت بنگش اور دیگر رہنماؤں نے کہا کہ منشیات معاشرے کیلئے ناسور ہے اور مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں تبی ٹول خیل میرانشاہ روڈ کی ملکیت کس کی ہے؟ 6 قبائل کے عمائدین نے متنازعہ روڈ کے تعمیر کی مخالفت کردی

بنوں ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) تحصیل میر علی کے 6 قبائل نے تبی ٹول خیل میرانشاہ روڈ کی تعمیر کی مخالفت کردی متنازعہ ملکیت پر سڑک کی تعمیر لاکھوں قبائل کی بربادی کا منصوبہ ہے منصوبہ منسوخ نہ مزید پڑھیں

پاک فوج 73 بریگیڈ کے کمانڈر بریگیڈئیر نجف عباس نے کہا ہے کہ ضلع کرم سمیت قبائیلی اضلاع میں دیرپا امن کا قیام فورسز کی اولین ترجیح ہے

کرم ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم کے مرکزی شہر پاراچنار میں میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے 73 بریگیڈ کے کمانڈر نجف عباس کا کہنا تھا کہ قبائیلی اضلاع سمیت ملک بھر میں قیام مزید پڑھیں

وسطی کرم کے علاقے مناتو میں بارشوں سے متاثرہ بوسیدہ کچے کمرے گرنے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم سے پولیس ذرائع کے مطابق وسطی کرم کے علاقے مناتو میں شدید طوفانی بارش سے بچنے کے لئے علاقے کے دو افراد نے گاوں کے قریب ایک بوسیدہ مال خانہ مزید پڑھیں

پاک افغان غلام خان بارڈر کو چمن اور طورخم جیسے حیثیت دی جائیں، سیاسی اتحاد شمالی وزیرستان

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) وزیرستان سیاسی اتحاد نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پاک افغان ٹریڈ روٹ کو چمن اور طور خم کی طرز پر کھول دیا جائے اور قانون کے مطابق 25کلومیٹر تک گاڑیوں کو مزید پڑھیں

کرم میں عمائدین اور میاں سادات کےرہنماؤں نےعظیم صوفی بزرگ اور روحانی پیشوامیاں شاہ انورکامزار زائرین کیلئے کھولنےاور تعمیرکامطالبہ کیا

پاراچنار میں منعقدہ احتجاجی اجتماع کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے قبائلی عمائدین اور بادشاہ انور غگ کمیٹی اور میاں سادات کے رہنماؤں سید شجاعت گل میاں الحائری ، سید صداقت گل میاں ، سید سہیل سید مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میرانشاہ میں ریسکیو 15 کا افتتاح

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) ضم شدہ قبائلی اضلاع میں سے شمالی وزیرستان میں سب سے پہلے پولیس نے ریسکیو 15 کا افتتاح کردیا جس میں پہلی بار دو خواتین بھی ڈیوٹی سرانجام دینگے۔ڈسٹرکٹ پولیس افیسر شفیع اللہ مزید پڑھیں

پاراچنار میں پی ٹی آئی کرم کے نائب صدر اور قبائلی رہنما ملک شریف زمان کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم کے پولیس زرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے ضلع کرم کے صدر مقام پاراچنار کے غلام جان مارکیٹ میں پی ٹی آئی کے نائیب صدر اور قبائیلی راہنما ملک شریف مزید پڑھیں

سپین وام میں سپین وام لینڈمائینز میں زخمی طلبا کےمستقبل کو بچایاجائے، لیاقت علی جلد ہی ان کیلئے خصوصی پیکیج کا اعلان کیاجائیگا، ڈی سی شمالی وزیرستان

میرانشاہ (دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک) شمالی وزیرستان کے دور افتادہ اور پسماندہ علاقے سپین وام میں گزشتہ ہفتے لیڈ مائینز کا شکار ہونے والے ایک مقامی نجی سکول کے دو کمسن طالب علموں کیلئے وزیرستان سیاسی اتحاد کے صدر نے مزید پڑھیں